Maktaba Wahhabi

شرعی طریقہ دم و علاج

مؤلف: پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

115
﴿یَخْرُجُ مِنْ بُطُوْنِھَا شَرَابٌ مُّخْتَلِفٌ اَلْوَانُہٗ فِیْہِ شِفَآئٌ لِّلنَّاسِ اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّقَوْمٍ یَّتَفَکَّرُوْن﴾۔ [النحل ۶۹] ’’اس کے پیٹ سے پینے کی چیز نکلتی ہے جس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں ۔ اس میں لوگوں (کے کئی امراض)کی شفا ہے بیشک سوچنے والوں کے لئے اس میں بھی نشانی ہے۔‘‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: ((علیکم بالشفائین القرآنِ و العسل۔) ) [حاکم ؛ ح: ۳۴۳۷] ’’تم دو چیزوں سے شفا حاصل کرو؛ قرآن اور شہد۔‘‘ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ:’’ میٹھی چیزاور شہدکو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمبہت زیادہ پسند کیا کرتے تھے۔‘‘ البخاری (۵۶۸۲)۔ شہد کا فائدہ: اس سے پاگل پن ختم ہوتا ہے۔ بإذن اللّٰہ تعالی ۔
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
15پہلی بات
21نظربد؛ حسد اور جادوسے بچنے کے اسباب
21[گھروں کی حفاظت]
34دم کی شرعی حیثیت
37نظر بد سے حفاظت
43نظر بد لگ جانے کے بعد علاج
49اپنے آپ پر دم کیسے کریں ؟
61جادو ہو جانے کے بعد اس کا علاج
64غم و پریشانی کا علاج
70قلق ‘ اور نیند میں گھبراہٹ کا علاج
75آسیب کا علاج
77نظر بد ‘آسیب اور جادو کا دم
88ثانیاً: سنت مطہرہ سے
95مصیبت کا علاج
104سینہ کے تنگ ہونے کا علاج
107تکلیف و دکھ کا علاج
113ادائیگی قرض کی دعا
113قرض وغم کی دعا
114قدرتی اور نفع بخش علاج :
122وسوسہ کا علاج
126نفسیاتی امراض کا علاج
134چند لازمی تنبیہات
139صبح و شام کے اذکار
156چند حکمت بھری باتیں
Flag Counter