Maktaba Wahhabi

106 - 156
4 : اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع : اور دل کی گہرائیوں سے اللہ تعالیٰ سے محبت؛ اللہ تعالیٰ کی طرف توجہ ؛اور اس کی عبادت کی نعمت سے لذت اندوزی ۔ 5 : ہر جگہ اور ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا ذکر۔شرح صدر؛دل کی نعمتیں حاصل ہونے اورغم وپریشانی کے ختم ہونے میں ذکر الٰہی کو بہت ہی عجیب تاثیر حاصل ہے۔ 6 : جس قدر ممکن ہوسکے اپنے مال و جان‘بدن اور جاہ و مرتبہ سے مخلوق کے ساتھ انواع و اقسام کا احسان ۔بلاشک وشبہ محسن اور مہربان انسان لوگوں میں سب سے زیادہ شرح صدر والا ‘ پاکیزہ نفس ‘اور پاکیزہ دل ہوتا ہے۔ 7 : بہادری : بیشک بہادر انسان شرح صدر والا ہوتا ہے۔اس کی سوچ وفکر وسیع ہوتی ہے دل میں وسعت ہوتی ہے۔ 8 : دل سے مذموم صفات کا اخراج : وہ صفات جن کی وجہ سے دل
Flag Counter