Maktaba Wahhabi

260 - 346
کرسکے اور یہ ثابت نہ کر سکے کہ عیسیٰ علیہ السلام اللہ کے بیٹے ہیں اور مریم صدیقہ[ اللہ کی بیوی ہیں۔اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ تقریباً 13 گاؤں کے افراد نے اسلام قبول کرلیا اور 13 پادریوں میں سے 9 پادری اسلام قبول کرکے اہلِ حدیث ہو گئے، جن میں سے ایک پادری عراق میں زندہ ہے۔اس کا نام سعید ہے۔ ٭٭٭
Flag Counter