Maktaba Wahhabi

182 - 346
سے استفادہ کرتے تھے، لیکن دینی مسائل کی غلط تعبیر کرنے اور احکام شریعت کو دینوی مفاد کے لیے استعمال کرنے والے ان سے خوف زدہ اور مرعوب رہتے تھے۔ غلط رو لوگوں کو وہ وعظ و تقریر میں بھی ہدفِ تنقید ٹھہراتے اور عام مجالس میں بھی ان کی سخت الفاظ میں تردید کرتے۔اس سلسلے میں وہ کسی کی پروا نہ کرتے۔صحیح بات برسرِ عام بیان فرماتے۔ ہم عاجز بندوں کی دعا ہے کہ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کا ٹھکانا جنت الفردوس ہو ! آمین۔ ٭٭٭
Flag Counter