Maktaba Wahhabi

137 - 346
1928ء کو ہوا اور اس میں مندرجہ ذیل چھے موضوعات زیرِ بحث آئے: 1۔ تحریفِ بائبل 2۔ تحریفِ قرآن 3۔ اسلامی توحید 4۔ تثلیث 5۔ کفارہ مسیح 6۔ اسلامی راہِ نجات ہر ایک موضوع کے لیے ڈیڑھ ڈیڑھ گھنٹے کا وقت مقرر تھا۔پہلے، دوسرے، چوتھے اور چھٹے مضمون پر مسلمانوں کی طرف سے مولانا امرتسری رحمہ اللہ نے گفتگو کی۔تیسرے مضمون پر حافظ محمد صاحب گوندلوی اور پانچویں عنوان پر مولانا احمد دین صاحب گکھڑوی نے مناظرہ کیا اور اﷲ تعالیٰ نے مسلمانوں کو نمایاں فتح عطا فرمائی۔ ہفت روزہ ’’اہلِ حدیث‘‘ امرتسر(14 ستمبر 1928ء) ٭٭٭
Flag Counter