Maktaba Wahhabi

76 - 91
رکھو،افطار بھی کرو،قیام اللیل بھی اداکرواورآرام بھی کرو،کیونکہ تمہارے جسم کاتم پر حق ہے اورتمہاری بیویوں کاتم پر حق ہے۔‘‘ [1] ایک دوسری روایت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((مَنْ کَا نَتْ لَہٗ اِمْرَ أتانِ فَمَالَ اِلیٰ اِ حْدَ ا ہُمَا جَائَ یَومَ الْقِیَامَۃِ وَ شِقُّہٗ مَائل))[2] ’’جس کے پاس دوبیویاں ہوں اوران میں سے کسی ایک کی طرف ہی وہ زیادہ لگاؤ اورمیلان رکھے توقیامت کے دن وہ اس حال میں آئے گاکہ اس کاایک کندھا لٹکاہواہوگا۔‘‘
Flag Counter