Maktaba Wahhabi

107 - 114
الرَّحْمن، مَرُّوْ بِہِمْ﴾ 5 6 راء ساکن ماقبل زبر یا پیش ہو۔ ﴿بَرْقٌ، یُرْزَقُوْن﴾ 7 8 راء ساکن ما قبل ساکن ماقبل زبریا پیش وقف کی صورت میں۔ ﴿الْقَدْرْ، العُسْرْ﴾ 9 10 راء ساکن ماقبل کسرہ عارضی یا کسرہ دوسرے کلمہ میں ہو ۔ ﴿ارْجِعْ، رَبِّ الرْجِعُون﴾ 11 راء ساکن ماقبل کسرہ مابعد حروف مستعلیہ اسی کلمہ میں ہو۔ ﴿ قِرْطَاس، مِرْصَاد، اِرْصَاد، فِرْقَۃ ﴾ 12 راء مضمومہ جس پروقف بالروم کیا جائے:﴿ قَدِیْرٌ ﴾ سوال:… راء کے باریک ہونے کی کون سی حالتیں ہیں ؟ جواب:… 1 2 راء کے نیچے زیر ہو مشدد ہو یا غیر مشدد: ﴿رِجَالٌ، الرِّجَالُ﴾ 3 را ء ساکن ماقبل زیر ہو: ﴿فِرْعَوْنَ﴾ نوٹ:… اس کی تین شرطیں ہیں: (1)کسرہ اصلی ہو ، 2 - اسی کلمہ میں ہو، 3 -ما بعد حروف مستعلیہ اسی کلمہ میں نہ ہوں۔ (3-4)راء ساکن ما قبل ساکن ما قبل زیر ہویا راء ساکن ما قبل ی ساکن ہو۔ وقف کی صورت میں۔ ﴿الْحِجْرْ، قَدِیْر، خَیْرْ﴾ (5) راء ممالہ جس پر امالہ کیا جائے۔ ﴿مِجْراہَا﴾ امالہ کا معنی مائل کرنا اور جھکانا۔﴿ الف کوی کی طرف اور زبر کو زیر کی طرف ﴾ (6)راء مکسور ہ جس پر وقف بالروم کیا جائے۔ ﴿وَالْفَجْرِ﴾ سوال:… راء مختلف فیہ کون سی ہیں اور ان کا حکم کیا ہے؟ جواب:… (1) کُلُّ فِرْقٍ . (2) اِذَا یَسَرْ(3).فَأَسْرْ (4) أَنْ أَسَرْ(5) مِصْرْ (6) عَیْنَ
Flag Counter