جادو کا علاج کرنے والے بعض عامل حضرات کے پتے
ایسے عامل حضرات تو خال خال ہی ملیں گے جو عین اسلامی بنیادوں پر یہ عمل سر انجام دیتے ہوں کیونکہ ان میں سے کوئی جِنّوں سے مدد لیتا ہے اور کوئی غیر قرآنی نقوش وغیرہ سے علاج کرتا ہے ۔ البتہ ماہنامہ محدّث لاہور نے ’’ شریر جادوگروںکا قلع قمع کرنے والی تلوار‘‘ کے نام سے مشہور عامل و عالم شیخ وحید عبد السلام بالی کی کتاب کا اردو ترجمہ شائع کیا ہے، جس کے آخر (ص:۱۴۳) میں انھوں نے چند اُن عامل حضرات کے نام و پتے ذکر کیے ہیں جن کے بارے میں انھیں حُسنِ ظن یا گمانِ غالب ہے کہ وہ نسبتاً اِن معاملات میں شریعت کی حدود کا خیال رکھتے ہیں ۔
افادۂ عام کے لیے اُن کے اور چند دیگرعامل حضرات کے پتے ہم بھی یہاں ذکر کر رہے ہیں تاکہ اگر کوئی خود اپنا، یا اپنے کسی عزیز کا علاج نہ کرسکتا ہو تو پھر عام مشرک ، دھوکے باز ، شعبدہ باز اور ملحد قسم کے لوگوں کے پاس جانے کی بجائے اِن حضرات سے رابطہ کرلے۔
پاکستان میں:
1 مولانا عبد السلام فتح پوری، جامعہ لاہور الاسلامیہ، ۹۱ بابر بلاک، گارڈن ٹاؤن، لاہور، فون نمبر: 5852591
|