رکھوا کر اسکے کان کے قریب ہوکر یہ قرآنی آیات، سورتیں اور دعائیں ترتیل کے ساتھ پڑھیں۔1 ((أَعُوْذُبِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ، مِنْ ہَمْزِہٖ وَ نَفْخِہٖ وَ نَفَثِہٖ ))۔ {بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ}۔ اور پھر پوری سورۃ الفاتحہ پڑھیں۔2 {بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم} پڑھ کر سورۃ البقرہ کی پہلی پانچ آیات پڑھیں۔3 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ کے بعد سورۃ البقرہ کی آیت: ۱۰۲ بار بار پڑھیں۔ 4 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ ۔۔۔ کے بعد سورۃ البقرہ کی آیت :۱۱۶۳ ور ۱۶۴ پڑھیں ۔ 5 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ ۔۔۔ کے بعد سورۃ البقرہ کی آیت : ۲۵۵ یعنی آیۃ الکرسی پڑھیں ۔6 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ کے بعد سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں یعنی آیت: ۲۸۵ اور ۲۸۶ پڑھیں۔ 7 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ ۔۔۔ کے بعد سورۃ آل عمران کی آیت: ۱۸ اور ۱۹ پڑھیں۔8 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ ۔۔۔ کے بعد سورۃ الاعراف کی آیت :۵۴،۵۵ اور ۵۶ پڑھیں۔9 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ کے بعد سورۃ الاعراف کی چھ آیات: ۱۱۷ تا ۱۲۲پڑھیں اور ان میں سے یہ آیت {وَ اُلْقِیَ السَّحَرَۃُ سَاجِدِیْنَ} بار بار پڑھیں۔10 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ کے بعد سورۃ یونس آیت: ۸۱ اور ۸۲ پڑھیں، اوریہ کلمات {اِنَّ اللّٰہَ سَیُبْطِلُہٗ} بار بار پڑھیں۔1 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ کے بعد سورۃ طٰہٰ کی آیت: ۶۹ کی بار بار تلاوت کریں۔12 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ کے بعد سورۃ المؤمنون کی آخری چار آیات: ۱۱۵ تا ۱۱۸ پڑھیں۔13 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ اور بِسْمِ اللّٰہِ۔۔۔ پڑھ کر سورۃ الصّٰفٰت کی پہلی دس آیتیں پڑھیں۔14 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ پڑھ کر سورۃ الاحقاف کی آیت : ۲۹ تا ۳۲ پڑھیں۔15 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ پڑھ کر سورۃ الرحمن کی آیت: ۳۳ تا ۳۶ پڑھیں۔16 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ پڑھ کر سورۃ الحشر کی آیت ۲۱ تا ۲۴ پڑھیں۔17 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ اور بِسْمِ اللّٰہِ ۔۔۔ کے بعد سورۃ الجِنّ کی پہلی ۹ آیات پڑھیں۔