Maktaba Wahhabi

53 - 260
۱۱: (( بِسْمِ اللّٰہِ أَرْقِیْکَ مِنْ کُلِّ شَيْئٍ یُؤْذِیْکَ، مِنْ حَسَدِ حَاسِدٍ وَمِنْ کُلِّ ذِيْ عَیْنٍ اللّٰہُ یَشْفِیْکَ)) [1] ’’ میں اللہ کے نام کے ساتھ تمہیں دم کرتا ہوں ہر اس چیز سے جو تمہیں تکلیف دے رہی ہے۔ حاسد کے حسد سے اور ہر نظر بد والے کے شر سے اللہ تمہیں شفا دے۔ ‘‘ انہی تعوذات اور دعاؤں اور دم کے ذریعہ … جادو، نظربد، جنات لگنے اور تمام امراض کا علاج کیا جاتا ہے۔ اس لیے کہ یہ جامع، بحکم الٰہی نفع بخش دم اور دعائیں ہیں ۔ تیسری قسم: جس جگہ یا جس عضو میں جادو کا اثر ظاہر ہو ممکن ہوتو سینگی لگا
Flag Counter