Maktaba Wahhabi

40 - 260
تمام جادوگر سجدے میں گر پڑے اور پکار اٹھے کہ ہم تو ہارون اور موسیٰ کے رب پر ایمان لائے۔ ‘‘ بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ﴿ قُلْ ٰٓیاََیُّہَا الْکٰفِرُوْنَ o لَآ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَ o وَلَا اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُ o وَلَآ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ o وَلَآ اَنْتُمْ عَابِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُ o لَکُمْ دِیْنُکُمْ وَلِيَ دِیْنِ o ﴾ (الکفرون) ’’ آپ کہہ دیجیے کہ اے کافرو! نہ میں عبادت کرتا ہوں اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہو اور نہ تم عبادت کرنے والے ہو اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں ۔ اور نہ میں عبادت کروں گا اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہو۔ اور نہ تم عبادت کروگے اس کی جس کی میں عبادت کر رہا ہوں ۔ تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین ہے۔ ‘‘
Flag Counter