زدہ شخص کے علاج کا یہ ایک بہت ہی کارگر طریقہ ہے۔ [1] دوسرا طریقہ شرعی دم کے ذریعے ہے۔ اور اس کے لیے بعض شرعی دم درج ذیل ہیں : ا۔ بیری کے سات ہرے پتے لیں اور انہیں دو پتھروں کے درمیان یا اسی طرح کی کسی اور چیز کے درمیان رکھ کر کوٹ لیں ۔ پھر اس پر اتنا پانی ڈالیں کہ جس سے غسل کیا جاسکے۔ اور یہ آیات پڑھ کر اس پانی پر دم کریں : أَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ﴿ اَللّٰہُ لَآاِلٰہَ اِلَّا ھُوَ اَلْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَا تَاْخُذُہٗ سِنَۃٌ وَّ لَا نَوْمٌ |