Maktaba Wahhabi

30 - 260
د روزانہ سو مرتبہ یہ دعا پڑھے: (( لَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلیٰ کُلِّ شَیئٍ قَدِیْرٌ۔))[1] ’’ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ۔ وہ یکتا ہے۔ کوئی اس کا شریک نہیں ۔ ساری بادشاہت اسی کی ہے اور اسی کے لیے ہر قسم کی تعریف ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ ‘‘ اس کے علاوہ صبح و شام کے اذکار۔ فرض نمازوں کے بعد کے اذکار، سونے اور جاگنے کے اذکار۔ گھر میں داخل ہونے اور نکلنے کے اذکار۔ سواری پر بیٹھنے کے اذکار۔ مسجد میں داخل ہونے اور نکلنے کے اذکار۔ بیت الخلاء میں داخل ہونے اور نکلنے کی دعاء۔
Flag Counter