کرلے۔ ۳: مشروع اذکار و تعوذات اور دعاؤں کے ذریعے اللہ کی پناہ طلب کرتے ہوئے (شیطانی حملوں سے) قلعہ بند ہونا۔ جن میں سے بعض یہ ہیں : ا صبح و شام تین تین مرتبہ یہ دعا پڑھے: (( بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِيْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہٖ شَيْئٌ فِي الْاَرْضِ وَلَا فِيْ السَّمَآئِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ)) [1] ’’ اللہ کے نام سے کہ جس کے نام کے ساتھ زمین اور آسمان میں کوئی چیز نقصان نہیں پہنچاسکتی۔ اور وہ سننے والا |