Maktaba Wahhabi

244 - 260
والے! میں تیری پناہ چاہتا ہوں ہر اس چیز کے شر سے جس کی پیشانی تو پکڑے ہوئے ہے۔ اے اللہ! تو ہی اول ہے تجھ سے پہلے کوئی چیز نہیں ، اور تو ہی آخر ہے تیرے بعد کوئی چیز نہیں ، اور تو ہی ظاہر ہے تیرے اوپر کوئی چیز نہیں ، اور تو ہی پوشیدہ ہے تجھ سے مخفی (اور قریب تر) کوئی چیز نہیں ، ہم سے قرض اتار دے اور ہم کو فقر و محتاجگی سے بچا کر غنی کر دے۔‘‘ ۱۰۵۔ ((اَللّٰہُمَّ اَلِّفْ بَیْنَ قُلُوبِنَا، وَأَصْلِحْ ذَاتَ بَیْنِنَا، وَاہْدِنَا سُبُلَ السَّلَامِ، وَنَجِّنَا مِنَ الظُّلُمَاتِ اِلَی النُّورِ، وَ جَنِّبْنَا الْفَوَاحِشَ مَا ظَہَرَ مِنْہَا وَمَا بَطَنَ، وَبَارِکْ لَنَا فِی أَسْمَاعِنَا وَأَبْصَارِنَا وَ قُلُوبِنَا وَأَزْوَا جِنَا وَذُرِّیَّاتِنَا، وَ تُبْ عَلَیْنَا، اِنَّکَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ، وَاجْعَلْنَا شَاکِرِیْنَ لِنِعَمِکَ،
Flag Counter