’’اے اللہ! ہم تجھ سے سوال کرتے ہیں تیری رحمت کے اسباب کا، تیری بخشش کے سامان کا، ہر نیکی سے حصہ کا، ہر شر سے سلامتی کا، جنت کی کامیابی کا اور جہنم سے نجات کا۔‘‘ ۷۸۔ ((اَللّٰہُمَّ اجْعَلْ أَوْسَعَ رِزْقِکَ عَلَیَّ عِنْدَ کِبَرِ سِنِّی وَانْقِطَاعِ عُمُرِی۔))[1] ’’اے اللہ! اپنی روزی کا وسیع ترین حصہ مجھے میرے بڑھاپے میں اور زندگی کے اختتام پر عطا فرما۔‘‘ ۷۹۔ ((اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلِی ذَنْبِی، وَوَسِّعْ لِی فِی دَارِی، وَ بَارِکْ لِی فِی رِزْقِی۔))[2] |