’’اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اچھے کام کرنے کا، برے کاموں سے دور رہنے کا، فقراء و مساکین کی محبت کا اور اس بات کا کہ تو مجھ کو بخش دے اور مجھ پر رحم فرما، اور جب تو کسی قوم کو فتنہ و آزمائش میں ڈالنے کا ارادہ کرے تو مجھ کو فتنہ سے بچا کر اپنے پاس بلالے۔ اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں تیری محبت کا، تجھ سے محبت کرنے والوں کی محبت کا اور اس عمل کی محبت کا جو مجھے تیری محبت سے قریب کر دے۔‘‘ ۷۰۔ ((۔اَللّٰہُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُکَ مِنَ الْخَیْرِ کُلِّہٖ ، عَاجِلِہٖ وَآجِلِہِ ، مَا عَلِمْتُ مِنْہُ وَمَا لَمْ أَعْلَمْ۔وَأَعُوْذُبِکَ مِنَ الشَّرِّ کُلِّہٖ،عَاجِلِہٖ وَآجِلِہِ ، مَا عَلِمْتُ مِنْہُ وَمَالَمْ أَعْلَمْ۔ اَللّٰہُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُکَ مِنْ خَیْرِ مَا سَأَلَکَ عَبْدُکَ وَنَبِیُّکَ۔ وَأَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا عَاذَ بِہٖ عَبْدُکَ وَنَبِیُّکَ۔ اَللّٰہُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُکَ الْجَنَّۃَ وَمَا |