Maktaba Wahhabi

205 - 260
کے ساتھ مجھے لمبی زندگی دے اور میرے عمل کو بہتر بنا) اور مجھے بخش دے۔‘‘ ۵۵۔ ((لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْحَلِیْمُ الْحَکِیْمُ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَالْأَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیْمِ)) [1] ’’اللہ کے سوا کوئی معبود بر حق نہیں جو عظمت والا اور بردبار ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں جو عرش عظیم کا رب ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں جو آسمانوں کا رب، زمین کا رب اور عرش کریم کا رب ہے۔‘‘ ۵۶۔ ((اَللّٰہُمَّ رَحْمَتَکَ أَرْجُوْ فَـلَا تَکِلْنِيْ إِلٰی نَفْسِيْ طَرْفَۃَ عَیْنٍ وَأَصْلِحْ لِيْ شَأْنِيْ کُلَّہٗ لَا إِلٰہَ إِلَّا
Flag Counter