۴۔ دعا میں الحاح و زاری کرے اور جلد بازی سے کام نہ لے۔ ۵۔ حضور قلب کے ساتھ دعا کرے۔ ۶۔ آسانی اور سختی ہر حال میں دعا کرے۔ ۷۔ صرف اللہ واحد سے سوال کرے۔ ۸۔ اپنے اہل ،اپنے مال ، اپنی اولاد اور اپنے نفس پر بد دعا نہ کرے۔ ۹۔ پست آواز سے دعا کرے کہ آواز نہ بہت پوشیدہ ہو اور نہ بہت بلند۔ ۱۰۔ اپنے گناہوں کا اعتراف کر کے اللہ سے بخشش مانگے اور نعمتوں کا اقرار کر کے اللہ کی شکر گزاری کرے۔ ۱۱۔ دعا میں قافیہ بندی کا تکلف نہ کرے۔ ۱۲۔ عاجزی ، خشوع اور رغبت و رہبت کے ساتھ دعا کرے۔ ۱۳۔ اللہ سے توبہ کرنے کے ساتھ لوگوں کے حقوق انہیں |