Maktaba Wahhabi

163 - 260
أَشْھَدُ أَنْ لَّا اِلٰہَ إِلَّا أَنْتَ، أَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَمِنْ شَرِّ الشَّیْطَانِ وَشِرْکِہِ، وَأَنْ أَقْتَرِفَ عَلیٰ نَفْسِیْ سُوْئً ا أَوْ أَجُرَّہُ إِلَی مُسْلِمٍ)) ’’ اے اللہ! آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والے، غائب اور حاضر کو جاننے والے، ہر چیز کے رب اور مالک! میں شہادت دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں ۔ میں اپنے نفس کے شر سے اور شیطان کے شر اور اس کے شرک سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔ اور اس بات سے بھی کہ اپنے نفس کے ساتھ کوئی برائی کروں یا کسی مسلمان کو کوئی تکلیف پہنچاؤں ۔ ‘‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ جب صبح کرو اور جب شام کرو اور جب بستر پر جاؤ تو
Flag Counter