Maktaba Wahhabi

143 - 260
۳: جسے غصہ آئے وہ اپنی حالت بدل لے۔ یعنی کھڑا ہے تو بیٹھ جائے۔ یا لیٹ جائے۔ یا جس جگہ ہے وہاں سے ہٹ جائے۔ یا بولنے سے رک جائے۔ یا اس جیسی کوئی اور صورت اختیار کرلے۔ ۴: غصہ پی جانے کا جو اجر و ثواب ہے اور غص کرنے کا جو انجامِ بد بیان کیا گیا ہے اس کا تصور کرے۔ [1]
Flag Counter