Maktaba Wahhabi

130 - 260
وَجَلَائَ حُزْنِيْ، وَذَھَابَ ھَمِّيْ)) [1] ’’ اے اللہ! میں تیرا بندہ ہوں ، تیرے بندے کا بیٹا ہوں اور تیری بندی کا بیٹا ہوں ۔ میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے۔ میرے بارے میں تیرا حکم نافذ ہے۔ میرے بارے میں تیرا فیصلہ انصاف پر مبنی ہے۔ میں تجھ سے تیرے ہر اس نام کے وسیلہ سے سوال کرتا ہوں جس سے تو نے خود کو موسوم کیا ہے۔ یا اسے اپنی کتاب میں نازل فرمایا ہے۔ یا اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھلایا ہے۔ یا اپنے اس علم غیب میں اسے اپنے لیے خاص کر رکھا ہے کہ تو قرآنِ کریم کو میرے دل کی بہار، میرے سینے کا نور، میرے رنج و غم اور پریشانیوں کے خاتمہ کا ذریعہ بنادے۔ ‘‘
Flag Counter