Maktaba Wahhabi

12 - 260
میں ہم ساری کائنات کے سردار ، امام الانبیاء و المرسلین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانِ اطہر سے نکلے ہوئے یہ انمول موتی المسمّی ’’مسنون وظائف و اذکار اور شرعی طریقہ علاج ‘‘ پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔آخر میں ہم حافظ حامد محمود الخضری کا شکریہ اداکرنا انتہائی ضروری سمجھتے ہیں جنہوں نے اس کتاب کو پڑھا ، اور اس کی تصحیح اور مفید اضافہ جات سے اسے مزین کیا۔ جزاء اللہ خیراً اخوکم فی اللّٰہ
Flag Counter