Maktaba Wahhabi

115 - 260
(( اَللّٰھُمَّ أَصْلِحْ لِيْ دِیْنِيَ الَّذِيْ ھُوَ عِصْمَۃُ أَمْرِيْ، وَأَصْلِحْ لِي دُنْیَايَ الَّتِي فِیْھَا مَعاشِيَ، وَأَصْلِحْ لِيْ آخِرَتِيْ الَّتِيْ فِیْھَا مَعَادِي، وَاجْعَلِ الْحَیَاۃَ زِیَادَۃً لِيْ فِي کُلِّ خَیْرٍ، وَاجْعَلِ الْمَوْتَ رَاحَۃً لِيْ مِنْ کُلِّ شَرٍّ)) [1] ’’ اے اللہ! میرے لیے میرا دین سنوار دے جو میرے تمام امور کا محافظ ہے۔ اور میرے لیے میری دنیا سنوار دے جس میں میری زندگی ہے۔ اور میرے لیے میری آخرت سنوار دے، جس میں مجھے لوٹ کر جانا ہے۔ اور زندگی کو میرے لیے ہر خیر میں اضافہ کا سبب بنا اور موت
Flag Counter