Maktaba Wahhabi

10 - 260
ذوالجلال نے خود اپنے ذمے لے رکھی ہے۔ ﴿اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّکْرَ وَ اِنَّا لَہٗ لَحٰفِظُوْنَo﴾ (الحجر:۹) ’’بے شک ہم نے قرآن کو نازل کیا ہے اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں ۔‘‘ دین اسلام کے مصدر اوّل قرآن مجید کی ایک ایک آیت آج تک محفوظ ہے اور مصدر ثانی … سنت میں سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک ایک فرمان و ارشاد بھی۔ ثالثًا:…جس مسلمان کا سینہ خالصتًا فہم قرآن و سنت کے لیے کھل جائے تو اللہ رب العالمین کا اس شخص پر تیسرا بڑا انعام ہوتا ہے۔ ﴿فَمَنْ یُّرِدِ اللّٰہُ اَنْ یَّھْدِیَہٗ یَشْرَحْ صَدْرَہٗ لِلْاِسْلَامِ﴾ (الانعام:۱۲۵)
Flag Counter