| (۸) تہلیل، تسبیح، تحمید، تکبیر اور لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلاَّ بِاللّٰہِ کے فضائل ا۔ [لَا إِلٰہَ إِلاَّ اللّٰہُ] کے فضائل: ۱: بلند ترین ذکر: امام ترمذی اور امام نسائی نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت نقل کی ہے ،کہ انہوں نے بیان کیا :’’ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’’سب سے زیادہ فضیلت والا ذکر: [لَا إِلٰہَ إِلاَّ اللّٰہُ] ہے۔[1] |
| Book Name | اذکار نافعہ |
| Writer | پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی |
| Publisher | |
| Publish Year | |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 168 |
| Introduction |