M Wahhabi
Home
(current)
Link
Options
Action 1
Action 2
Logout
صرف اس کتاب میں
Search
Maktaba Wahhabi
اذکار نافعہ
مؤلف: پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی
89
پس وہ جواب میں کہتا ہے:’’ اللہ تعالیٰ نے۔‘‘
تو وہ کہتا ہے:’’ تو اللہ تعالیٰ کو کس نے پیدا کیا ؟‘‘
پس تم میں سے جب کوئی ایسی کیفیت محسوس کرے ، تو کہے:
’’ آمَنْتُ بِاللّٰہِ وَرَسُوْلِہِ۔‘‘
[1]
ایسا کہنا ، اس شخص سے اس [وسوسہ] کو دور کر دے گا۔
[2]
فہرست مضامین
x
کتاب تلاش کریں
صفحہ
عنوان
21
پیش لفظ
22
کتاب کی تیاری میں پیشِ نظر باتیں:
22
کتاب کا خاکہ:
23
شکر و دعا:
25
(۱) فضائلِ ذکر
25
۱۔ذکرِ الٰہی سب سے بڑا:
25
۲۔بہترین عمل: ۳۔پاکیزہ ترین عمل: ۴۔بلند ترین عمل: ۵۔سونا اور چاندی خرچ کرنے سے بہتر: ۶۔جہاد کرنے ، دشمن کو قتل کرنے اور قتل ہونے سے بہتر: ۷۔عذابِ الٰہی سے سب سے زیاہ نجات دینے والا عمل:
26
۸۔ اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے والے کے ساتھ ہونا: ۹۔خود اللہ تعالیٰ کا اسے یاد کرنا:
27
۱۰۔ حلقاتِ ذکر کا جنت کے باغیچے ہونا:
28
۱۱۔ذکرِ الٰہی سے دلوں کا اطمینان:
28
۱۲۔ فرشتوں کا ذکر کرنے والوں کے گرد گھیرا ڈالنا: ۱۳۔ رحمت ِالٰہیہ کا انہیں ڈھانپنا:
29
۱۴۔ ذکر کرنے والا زندہ کی مانند:
29
۱۵۔ بہت زیادہ ذکر کرنے والوں کا فلاح یافتہ ہونا:
29
۱۶۔مغفرت اور اجر عظیم پانے والوں کا ذکرِ الٰہی کثرت سے کرنا:
30
۱۷۔کثرت سے ذکر کرنے والوں کا سبقت لے جانا:
31
۱۸۔ ذکر کرنے والوں کی مغفرت پر اللہ تعالیٰ کا فرشتوں کو گواہ بنانا: ۱۹۔ ان کے ہم نشین کا محروم نہ رہنا:
33
۲۰۔ اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے والوں کی بنا پر فخر کرنا:
34
۲۱۔ کثرتِ ذکر سے اسوہ حسنہ کی پیروی کا نصیب ہونا:
35
۲۲۔ ذکرِ الٰہی ہی سے بندے کا شیطان سے محفوظ ہونا:
36
(۲) قرآن کریم اور بعض سورتوں اور آیات کے فضائل
36
۔ا۔ فضائلِ قرآن کریم
36
۱: اہلِ ایمان کے لیے شفا اور رحمت:
36
۲: ایک حرف پڑھنے پر دس نیکیاں:
37
۳: دو آیتیں سیکھنا یا پڑھنا دو اونٹنیوں اور دو اونٹوں سے بہتر :
38
۴: رات کو دس آیات پڑھنے والے کے فضائل:
39
۵: سو آیات کی بنا پر رات کی عبادت کا لکھا جانا:
40
۶: ہزارآیت کے ساتھ قیام کرنے والے کا خزانے کے مالکوں میں لکھا جانا:
40
۷: قرآن کریم پڑھنے اور سمجھنے سمجھانے والوں پر نزولِ اطمینان: ۸: رحمتِ الٰہیہ کا انہیں ڈھانپنا: ۹: فرشتو ں کا ان کے گرد اپنے پَروں سے قریب ہونا: ۱۰: اللہ تعالیٰ کا فرشتوں کی مجلس میں ان کا تذکرہ فرمانا:
41
۱۱: قرآن کریم کا اپنے ساتھیوں کے لیے شفاعت کرنا:
42
۱۲: روزِ قیامت قاری کا عظیم الشان مقام:
43
۔ب۔ بعض سورتوں اور آیات کے فضائل
43
ا: سورۃ الفاتحہ کے ساتھ دم:
45
ب: مجنون کا صحت یاب ہونا:
46
۲: سورۃ البقرہ:
47
ب: اس کے پڑھے جانے والے گھر سے شیطان کی دوری:
47
ج: اس کے پڑھے جانے والے گھر سے شیطان کا فرار:
48
۳: آیت الکرسی:
51
ب:فرض نماز کے بعد پڑھنے سے آئندہ نماز تک حفاظتِ الٰہیہ:
51
ج: ہر فرض نماز کے بعد پڑھنے والے اور جنت کے درمیان صرف موت کا فاصلہ:
52
۴:سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں:
57
۵: سورۃ البقرہ اور آل عمران:
57
۶: مسبِّحات <mfnote> کی تلاوت:
58
۷: سورۃ الکہف:
59
۸: سورۃ يٰسں:
60
۹: سورۃ الحدید کی آیت : {ھو الاول والآخر…} الآیۃ:
61
۱۰: سورۃ الملک:
62
۱۱: سورۃ الکافرون:
63
۱۲: سورۃ { قُلْ ھُوَ اللّٰہُ أَحَدٌ }:
65
۱۳: معوِّذتین <mfnote> :
66
۱۴: معوِّذات <mfnote> :
68
(۳) فضائلِ اذان
68
۱۔اذان کی عظیم قدرو منزلت
68
۲۔ اذان سن کر شیطان کا بھاگنا:
69
۳۔مؤذن کی تاحدِّ آواز معافی: ۴۔ ہر سننے والے کا روزِ قیامت اس کا گواہ ہونا:
69
۵۔ مؤذن کے ساتھ نماز پڑھنے والوں کا اسے ثواب:
70
۶۔ مؤذن کی روزِ قیامت سب سے اونچی گردن:
71
۷۔ مؤذن کے لیے دعائے مصطفوی صلی اللہ علیہ وسلم :
72
۸۔ہر چیز کا مؤذن کے لیے استغفار:
72
۹۔ ہر روز کی اذان پر ساٹھ نیکیاں: ۱۰۔ بارہ سال اذان پر جنت واجب ہونا:
73
(۴) اذان کے متعلقہ اذکار کے فضائل
73
ا: اذان کا جواب دینے والے کے لیے جنت:
74
تنبیہات:
74
۲: بعد از اذان شفاعت واجب کرنے والی دعا:
75
۳: بعد از اذان گناہ معاف کروانے والی دعا:
76
(۵) وضو کے بعد پڑھی جانے والی دعاکی فضیلت
76
پڑھنے والے کے لیے جنت کے آٹھوں دروازوں کا کھولا جانا:
77
(۶) مسجد میں داخل ہونے کی دعاکی فضیلت
77
پڑھنے والے کا سارا دن شیطان سے محفوظ رہنا:
78
(۷) نماز کے بعض اذکارکے فضائل
78
ا۔ اذکارِ استفتاح <mfnote> :
78
ب: آسمان کے دروازوں کو کھلوانے والے کلمات:
79
۲۔ سورۃ الفاتحہ:
81
۳۔ آمین کہنا:
82
۴۔ رکوع سے سر اُٹھانے کے بعد کی دعائیں:
82
ب: [ رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ …] تحریر کرنے میں فرشتوں کی مسابقت:
83
۵۔ نماز کے بعد کے اذکار:
88
۶۔ وسوسہ دور کرنے والے اذکار:
90
(۸) تہلیل، تسبیح، تحمید، تکبیر اور لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلاَّ بِاللّٰہِ کے فضائل
90
ا۔ [ لَا إِلٰہَ إِلاَّ اللّٰہُ ] کے فضائل:
91
۲: اخلاص سے کہے ہوئے کلمۂ توحید کا عرش تک پہنچنا:
91
۳: ایک دفعہ [ لَا إِلٰہَ إِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہُ …] کہنے کے فضائل:
92
۴: سومرتبہ[ لَا إِلٰہَ إِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہُ …] کہنے کے فضائل:
93
۵: بوقتِ موت [ لَا إِلٰہَ إِلاَّ اللّٰہُ ] کہنے کی برکات:
94
ب:[سبحان اللّٰہ] کہنے کے فضائل:
95
ج: تحمید کے فضائل:
96
د: تسبیح و تحمید کے فضائل:
96
۲: راہِ حق میں خرچ کردہ سونے کے پہاڑ سے بھی اللہ تعالیٰ کو زیادہ پیارا :
97
۳: آسمانوں اور زمین کا درمیانی خلا پُر کرنا:
97
۴: مخلوق کا اس کے ساتھ رزق دیا جانا:
98
۵: کہنے والے کے تمام گناہ معاف :
99
۶:[ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِہٖ ] کہنے سے جنت میں کھجور کا درخت :
99
۷: رات دن اور دن رات ذکر کرنے سے اعلیٰ تسبیح و تحمید:
100
ہ: [ سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْم ] <mfnote> کے فضائل:
101
و: تسبیح ، تہلیل اور تحمید کے فضائل:
102
ز: تسبیح ، تحمید اور تکبیر کے فضائل:
102
ح: تسبیح ، تحمید ، تہلیل اور تکبیر کے فضائل:
103
۲: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ہر چیز سے محبوب:
103
۳:جنت کے پودے:
104
۴: جہنم کی آگ کے مقابلے میں ڈھال:
105
۵: ان میں سے ہر ایک کا صدقہ ہونا:
105
۶: ان کلمات کے سو سو مرتبہ کہنے کے فضائل:
106
ط: [ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلاَّ بِاللّٰہِ ] کے فضائل:
107
۲:جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ:
107
۳: جنت کے پودے:
108
ی:تہلیل، تکبیر ، تحمید اور [ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلاَّ بِاللّٰہِ ] کے فضائل:
111
(۹) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درُود اور اس کے فضائل
111
ا۔ درُود شریف کی چار اقسام کے الفاظِ مبارکہ:
113
ب: فضائلِ درُود شریف:
118
(۱۰) استغفار کے فضائل اور اس کے بعض مخصوص الفاظ
118
ا۔فضائلِ استغفار:
126
ب: استغفار کے بعض مخصوص الفاظ کے فضائل:
132
(۱۱) صبح و شام کے بعض اذکار کے فضائل
132
ا۔ہر چیز کے نقصان سے بچانے والی دعا:
132
۲: اللہ تعالیٰ کو راضی اور جنت میں داخل کروانے والا ذکر:
133
۳: بچھو کے ڈنک کے ضرر سے بچانے والی دعا:
135
(۱۲) مرادیں پوری کروانے والے آٹھ اذکار
135
۱:[ لَا إِلٰہَ إِلاَّ أَنْتَ سُبْحَانَکَ …… ]کے ساتھ دعا:
136
۲: [ اَللّٰھُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ بِأَنِّي أَشْھَدُ ……] کے ساتھ دعا:
136
۳: [ اَللّٰھُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُکَ بِأَنَّ لَکَ الْحَمْدَ …] کے ساتھ دعا:
137
۴: صبح و شام [ اَللّٰھُمَّ أَنْتَ خَلَقْتَنِيْ ……] پڑھنے والے کی ہر دعا:
138
۵: [ یَا بَدِیْعَ السَّمٰوٰتِ… الخ ] کے ساتھ دعا :
139
۶: بیدارئ شب کے وقت مخصوص اذکار کے بعد کی دعائیں:
139
۷: دس دس مرتبہ تکبیر ، تسبیح اورتحمید کے بعد کی دعا:
140
۸: تسبیح ، تحمید ، تہلیل اور تکبیر کے بعد کی دعا:
142
(۱۳) متفرق اذکارکے فضائل
142
۱: سلام کے ساتھ گھر میں داخلے پر اللہ تعالیٰ کا ضامن ہونا:
142
۲: جائے قیام میں ہر چیز کے ضرر سے بچانے والی دعا:
143
۳: گھر داخل ہونے اور کھانے کے وقت ذکر سے شیطان کا دور ہونا:
143
۴:دورانِ کھانا[ بسم اللّٰہ …] پڑھ کر شیطان کو شرکت سے روکنا:
144
۵: کھانے کے بعد گناہ معاف کروانے والی دعا:
144
۶: کھانے پینے کے بعد حمد پر اللہ تعالیٰ کا راضی ہونا:
145
۷: فکر و غم کو فارغ البالی میں تبدیل کروانے والی دعا:
146
۸: درد کو دُور کرنے والی دو دعائیں:
147
۹:پھوڑے ختم کرنے والی دعا:
148
۱۰: بیمار کو صحت یاب کروانے والی دعا:
149
۱۱: شیطانی جھاڑ پھونک سے کفایت کرنے والی دعا:
150
۱۲: بیماری پر اللہ تعالیٰ کی حمد کا ثواب:
150
۱۳:بینائی کی محرومی پر حمد کا ثواب:
151
۱۴:قرض کی ادائیگی کروانے والی تین دعائیں:
154
۱۵: شیطانوں کی آگ بجھانے اور انہیں شکست دینے والی دعا:
155
۱۶:دشمن کے مقابلے میں کفایت عطا کروانے والی دُعا:
156
۱۷:دشمن کا رُخ پھیر دینے والی دُعا:
157
۱۸: عظیم ثمرات والی سونے کے وقت کی دعا:
158
۱۹:تمام گناہ معاف کروانے والی سونے کے وقت کی دعا:
159
۲۰: دورانِ نیند خوف دُور کرنے والی دعا:
159
۲۱: بُرے خواب کے شر سے بچاؤ کے لیے ذکر اور دیگر تدبیریں:
160
۲۲: باوضو ذکر کرتے ہوئے سونے پر بوقتِ بیداری ہر دعا قبول:
160
۲۳: نو مولود کو ضررِ شیطان سے بچانے والی دعا:
161
۲۴:بیت الخلاء میں جنوں سے حجاب کے لیے ذکر:
162
۲۵:لباس پہنتے وقت گناہ معاف کروانے والی دعا:
162
۲۶: گھر سے نکلنے کی عظیم برکات والی دعا:
163
۲۷: جانے والے کو اللہ تعالیٰ کی سپرداری میں دینے والی دعا:
164
۲۸: توجہ سے ذکرِ الٰہی میں مشغول سوار کے ساتھ فرشتے کی رفاقت:
164
۲۹: سواری کے ٹھوکر کھانے پر [ بِسْمِ اللّٰہِ ]پڑھنے سے شیطان کی تذلیل:
165
۳۰: تا حیات آفت سے محفوظ کرنے والی دعا:
166
۳۱:فضائل سلام:
169
۳۲: بازار میں داخل ہونے کی عظیم برکتوں والی دعا:
170
۳۳: غصہ ختم کرنے والا ذکر:
170
۳۴: مجلس کے گناہ معاف کروانے والی دعا:
171
۳۵: مصیبت زدہ کو کھوئی ہوئی چیز سے بہتر چیز دلوانے والی دعا:
172
۳۶:بیٹے کی وفات پر حمد اور [ إنَّا لِلّٰہِ … ] پڑھنے کا عظیم صلہ:
173
۳۷: شرک دُور کرنے والی دعا:
174
۳۸: دعا کرنے والے کو نفع پہنچانے والی دعا:
174
۳۹:پڑھنے والے کے ہاتھوں کو خیر سے بھرنے والی دعا:
175
۴۰: دنیا و آخرت کی بھلائیاں سمیٹنے والی دعا:
176
۴۱: جنت کی اپنے طالب اور جہنم کی پناہ مانگنے والے کے لیے شفاعت:
176
۴۲: ابتلا سے بچانے والی دعا:
177
۴۳: ظالم حاکم کے قہر و غضب سے بچاؤ کی دو دعائیں:
179
تنبیہات
179
(۱) اذکارِ نافعہ کے ساتھ مقدور بھر کوشش کرنا
180
(۲) فوائدِ اذکار کی راہ میں رکاوٹیں دور کرنا
180
ا: بے توجہگی اور غفلت سے ذکر کرنا:
181
ب: حرام کمائی:
181
ج: گناہ کی دعا: د: قطع رحمی کی دعا: ہ: عجلت پسندی:
182
و: امر بالمعروف اورنہی عن المنکر چھوڑ نا:
182
(۳) ثمراتِ اذکار کے بارے میں مایوس نہ ہونا
184
مراجع ومصادر