Maktaba Wahhabi

اذکار نافعہ

مؤلف: پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی

[اَللّٰہُمَّ أَجِرْنِيْ مِنَ النَّارِ۔][1] کیونکہ تم جب یہ کہو گے اور پھر اسی رات فوت ہو جاؤ گے ، تو تمہارے لیے اس [دوزخ کی آگ] سے برأت لکھی جائے گی۔ اور جب تم صبح [کی نماز] پڑھو، تو اسی طرح کہو۔ اگر تم اس دن کے دوران فوت ہو گئے ، تو تمہارے لیے اس [دوزخ کی آگ] سے نجات تحریر کی جائے گی۔‘‘[2] ب:فجر و مغرب کے بعد دس مرتبہ تہلیل کے فضائل: امام ابن حبان نے حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے ،کہ انہو ں نے بیان کیا ،کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جو شخص صبح کے وقت دس مرتبہ کہے: [ لَا إِلٰہَ إِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہُ ، لَا شَرِیْکَ لَہُ ، لَہُ الْمُلْکُ، وَلَہُ الْحَمْدُ، وَھُوَ عَلیٰ کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ۔] [3] تو اس کے لیے ان [کلمات] کی وجہ سے دس نیکیاں تحریر کی جاتی ہیں ، دس گناہ مٹائے جاتے ہیں دس درجات بلند کیے جاتے ہیں
x
صفحہعنوان
21پیش لفظ
22کتاب کی تیاری میں پیشِ نظر باتیں:
22کتاب کا خاکہ:
23شکر و دعا:
25(۱) فضائلِ ذکر
25۱۔ذکرِ الٰہی سب سے بڑا:
25۲۔بہترین عمل: ۳۔پاکیزہ ترین عمل: ۴۔بلند ترین عمل: ۵۔سونا اور چاندی خرچ کرنے سے بہتر: ۶۔جہاد کرنے ، دشمن کو قتل کرنے اور قتل ہونے سے بہتر: ۷۔عذابِ الٰہی سے سب سے زیاہ نجات دینے والا عمل:
26۸۔ اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے والے کے ساتھ ہونا: ۹۔خود اللہ تعالیٰ کا اسے یاد کرنا:
27۱۰۔ حلقاتِ ذکر کا جنت کے باغیچے ہونا:
28۱۱۔ذکرِ الٰہی سے دلوں کا اطمینان:
28۱۲۔ فرشتوں کا ذکر کرنے والوں کے گرد گھیرا ڈالنا: ۱۳۔ رحمت ِالٰہیہ کا انہیں ڈھانپنا:
29۱۴۔ ذکر کرنے والا زندہ کی مانند:
29۱۵۔ بہت زیادہ ذکر کرنے والوں کا فلاح یافتہ ہونا:
29۱۶۔مغفرت اور اجر عظیم پانے والوں کا ذکرِ الٰہی کثرت سے کرنا:
30۱۷۔کثرت سے ذکر کرنے والوں کا سبقت لے جانا:
31۱۸۔ ذکر کرنے والوں کی مغفرت پر اللہ تعالیٰ کا فرشتوں کو گواہ بنانا: ۱۹۔ ان کے ہم نشین کا محروم نہ رہنا:
33۲۰۔ اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے والوں کی بنا پر فخر کرنا:
34۲۱۔ کثرتِ ذکر سے اسوہ حسنہ کی پیروی کا نصیب ہونا:
35۲۲۔ ذکرِ الٰہی ہی سے بندے کا شیطان سے محفوظ ہونا:
36(۲) قرآن کریم اور بعض سورتوں اور آیات کے فضائل
36۔ا۔ فضائلِ قرآن کریم
36۱: اہلِ ایمان کے لیے شفا اور رحمت:
36۲: ایک حرف پڑھنے پر دس نیکیاں:
37۳: دو آیتیں سیکھنا یا پڑھنا دو اونٹنیوں اور دو اونٹوں سے بہتر :
38۴: رات کو دس آیات پڑھنے والے کے فضائل:
39۵: سو آیات کی بنا پر رات کی عبادت کا لکھا جانا:
40۶: ہزارآیت کے ساتھ قیام کرنے والے کا خزانے کے مالکوں میں لکھا جانا:
40۷: قرآن کریم پڑھنے اور سمجھنے سمجھانے والوں پر نزولِ اطمینان: ۸: رحمتِ الٰہیہ کا انہیں ڈھانپنا: ۹: فرشتو ں کا ان کے گرد اپنے پَروں سے قریب ہونا: ۱۰: اللہ تعالیٰ کا فرشتوں کی مجلس میں ان کا تذکرہ فرمانا:
41۱۱: قرآن کریم کا اپنے ساتھیوں کے لیے شفاعت کرنا:
42۱۲: روزِ قیامت قاری کا عظیم الشان مقام:
43۔ب۔ بعض سورتوں اور آیات کے فضائل
43ا: سورۃ الفاتحہ کے ساتھ دم:
45ب: مجنون کا صحت یاب ہونا:
46۲: سورۃ البقرہ:
47ب: اس کے پڑھے جانے والے گھر سے شیطان کی دوری:
47ج: اس کے پڑھے جانے والے گھر سے شیطان کا فرار:
48۳: آیت الکرسی:
51ب:فرض نماز کے بعد پڑھنے سے آئندہ نماز تک حفاظتِ الٰہیہ:
51ج: ہر فرض نماز کے بعد پڑھنے والے اور جنت کے درمیان صرف موت کا فاصلہ:
52۴:سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں:
57۵: سورۃ البقرہ اور آل عمران:
57۶: مسبِّحات <mfnote> کی تلاوت:
58۷: سورۃ الکہف:
59۸: سورۃ يٰسں:
60۹: سورۃ الحدید کی آیت : {ھو الاول والآخر…} الآیۃ:
61۱۰: سورۃ الملک:
62۱۱: سورۃ الکافرون:
63۱۲: سورۃ { قُلْ ھُوَ اللّٰہُ أَحَدٌ }:
65۱۳: معوِّذتین <mfnote> :
66۱۴: معوِّذات <mfnote> :
68(۳) فضائلِ اذان
68۱۔اذان کی عظیم قدرو منزلت
68۲۔ اذان سن کر شیطان کا بھاگنا:
69۳۔مؤذن کی تاحدِّ آواز معافی: ۴۔ ہر سننے والے کا روزِ قیامت اس کا گواہ ہونا:
69۵۔ مؤذن کے ساتھ نماز پڑھنے والوں کا اسے ثواب:
70۶۔ مؤذن کی روزِ قیامت سب سے اونچی گردن:
71۷۔ مؤذن کے لیے دعائے مصطفوی صلی اللہ علیہ وسلم :
72۸۔ہر چیز کا مؤذن کے لیے استغفار:
72۹۔ ہر روز کی اذان پر ساٹھ نیکیاں: ۱۰۔ بارہ سال اذان پر جنت واجب ہونا:
73(۴) اذان کے متعلقہ اذکار کے فضائل
73ا: اذان کا جواب دینے والے کے لیے جنت:
74تنبیہات:
74۲: بعد از اذان شفاعت واجب کرنے والی دعا:
75۳: بعد از اذان گناہ معاف کروانے والی دعا:
76(۵) وضو کے بعد پڑھی جانے والی دعاکی فضیلت
76پڑھنے والے کے لیے جنت کے آٹھوں دروازوں کا کھولا جانا:
77(۶) مسجد میں داخل ہونے کی دعاکی فضیلت
77پڑھنے والے کا سارا دن شیطان سے محفوظ رہنا:
78(۷) نماز کے بعض اذکارکے فضائل
78ا۔ اذکارِ استفتاح <mfnote> :
78ب: آسمان کے دروازوں کو کھلوانے والے کلمات:
79۲۔ سورۃ الفاتحہ:
81۳۔ آمین کہنا:
82۴۔ رکوع سے سر اُٹھانے کے بعد کی دعائیں:
82ب: [ رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ …] تحریر کرنے میں فرشتوں کی مسابقت:
83۵۔ نماز کے بعد کے اذکار:
88۶۔ وسوسہ دور کرنے والے اذکار:
90(۸) تہلیل، تسبیح، تحمید، تکبیر اور لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلاَّ بِاللّٰہِ کے فضائل
90ا۔ [ لَا إِلٰہَ إِلاَّ اللّٰہُ ] کے فضائل:
91۲: اخلاص سے کہے ہوئے کلمۂ توحید کا عرش تک پہنچنا:
91۳: ایک دفعہ [ لَا إِلٰہَ إِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہُ …] کہنے کے فضائل:
92۴: سومرتبہ[ لَا إِلٰہَ إِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہُ …] کہنے کے فضائل:
93۵: بوقتِ موت [ لَا إِلٰہَ إِلاَّ اللّٰہُ ] کہنے کی برکات:
94ب:[سبحان اللّٰہ] کہنے کے فضائل:
95ج: تحمید کے فضائل:
96د: تسبیح و تحمید کے فضائل:
96۲: راہِ حق میں خرچ کردہ سونے کے پہاڑ سے بھی اللہ تعالیٰ کو زیادہ پیارا :
97۳: آسمانوں اور زمین کا درمیانی خلا پُر کرنا:
97۴: مخلوق کا اس کے ساتھ رزق دیا جانا:
98۵: کہنے والے کے تمام گناہ معاف :
99۶:[ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِہٖ ] کہنے سے جنت میں کھجور کا درخت :
99۷: رات دن اور دن رات ذکر کرنے سے اعلیٰ تسبیح و تحمید:
100ہ: [ سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْم ] <mfnote> کے فضائل:
101و: تسبیح ، تہلیل اور تحمید کے فضائل:
102ز: تسبیح ، تحمید اور تکبیر کے فضائل:
102ح: تسبیح ، تحمید ، تہلیل اور تکبیر کے فضائل:
103۲: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ہر چیز سے محبوب:
103۳:جنت کے پودے:
104۴: جہنم کی آگ کے مقابلے میں ڈھال:
105۵: ان میں سے ہر ایک کا صدقہ ہونا:
105۶: ان کلمات کے سو سو مرتبہ کہنے کے فضائل:
106ط: [ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلاَّ بِاللّٰہِ ] کے فضائل:
107۲:جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ:
107۳: جنت کے پودے:
108ی:تہلیل، تکبیر ، تحمید اور [ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلاَّ بِاللّٰہِ ] کے فضائل:
111(۹) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درُود اور اس کے فضائل
111ا۔ درُود شریف کی چار اقسام کے الفاظِ مبارکہ:
113ب: فضائلِ درُود شریف:
118(۱۰) استغفار کے فضائل اور اس کے بعض مخصوص الفاظ
118ا۔فضائلِ استغفار:
126ب: استغفار کے بعض مخصوص الفاظ کے فضائل:
132(۱۱) صبح و شام کے بعض اذکار کے فضائل
132ا۔ہر چیز کے نقصان سے بچانے والی دعا:
132۲: اللہ تعالیٰ کو راضی اور جنت میں داخل کروانے والا ذکر:
133۳: بچھو کے ڈنک کے ضرر سے بچانے والی دعا:
135(۱۲) مرادیں پوری کروانے والے آٹھ اذکار
135۱:[ لَا إِلٰہَ إِلاَّ أَنْتَ سُبْحَانَکَ …… ]کے ساتھ دعا:
136۲: [ اَللّٰھُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ بِأَنِّي أَشْھَدُ ……] کے ساتھ دعا:
136۳: [ اَللّٰھُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُکَ بِأَنَّ لَکَ الْحَمْدَ …] کے ساتھ دعا:
137۴: صبح و شام [ اَللّٰھُمَّ أَنْتَ خَلَقْتَنِيْ ……] پڑھنے والے کی ہر دعا:
138۵: [ یَا بَدِیْعَ السَّمٰوٰتِ… الخ ] کے ساتھ دعا :
139۶: بیدارئ شب کے وقت مخصوص اذکار کے بعد کی دعائیں:
139۷: دس دس مرتبہ تکبیر ، تسبیح اورتحمید کے بعد کی دعا:
140۸: تسبیح ، تحمید ، تہلیل اور تکبیر کے بعد کی دعا:
142(۱۳) متفرق اذکارکے فضائل
142۱: سلام کے ساتھ گھر میں داخلے پر اللہ تعالیٰ کا ضامن ہونا:
142۲: جائے قیام میں ہر چیز کے ضرر سے بچانے والی دعا:
143۳: گھر داخل ہونے اور کھانے کے وقت ذکر سے شیطان کا دور ہونا:
143۴:دورانِ کھانا[ بسم اللّٰہ …] پڑھ کر شیطان کو شرکت سے روکنا:
144۵: کھانے کے بعد گناہ معاف کروانے والی دعا:
144۶: کھانے پینے کے بعد حمد پر اللہ تعالیٰ کا راضی ہونا:
145۷: فکر و غم کو فارغ البالی میں تبدیل کروانے والی دعا:
146۸: درد کو دُور کرنے والی دو دعائیں:
147۹:پھوڑے ختم کرنے والی دعا:
148۱۰: بیمار کو صحت یاب کروانے والی دعا:
149۱۱: شیطانی جھاڑ پھونک سے کفایت کرنے والی دعا:
150۱۲: بیماری پر اللہ تعالیٰ کی حمد کا ثواب:
150۱۳:بینائی کی محرومی پر حمد کا ثواب:
151۱۴:قرض کی ادائیگی کروانے والی تین دعائیں:
154۱۵: شیطانوں کی آگ بجھانے اور انہیں شکست دینے والی دعا:
155۱۶:دشمن کے مقابلے میں کفایت عطا کروانے والی دُعا:
156۱۷:دشمن کا رُخ پھیر دینے والی دُعا:
157۱۸: عظیم ثمرات والی سونے کے وقت کی دعا:
158۱۹:تمام گناہ معاف کروانے والی سونے کے وقت کی دعا:
159۲۰: دورانِ نیند خوف دُور کرنے والی دعا:
159۲۱: بُرے خواب کے شر سے بچاؤ کے لیے ذکر اور دیگر تدبیریں:
160۲۲: باوضو ذکر کرتے ہوئے سونے پر بوقتِ بیداری ہر دعا قبول:
160۲۳: نو مولود کو ضررِ شیطان سے بچانے والی دعا:
161۲۴:بیت الخلاء میں جنوں سے حجاب کے لیے ذکر:
162۲۵:لباس پہنتے وقت گناہ معاف کروانے والی دعا:
162۲۶: گھر سے نکلنے کی عظیم برکات والی دعا:
163۲۷: جانے والے کو اللہ تعالیٰ کی سپرداری میں دینے والی دعا:
164۲۸: توجہ سے ذکرِ الٰہی میں مشغول سوار کے ساتھ فرشتے کی رفاقت:
164۲۹: سواری کے ٹھوکر کھانے پر [ بِسْمِ اللّٰہِ ]پڑھنے سے شیطان کی تذلیل:
165۳۰: تا حیات آفت سے محفوظ کرنے والی دعا:
166۳۱:فضائل سلام:
169۳۲: بازار میں داخل ہونے کی عظیم برکتوں والی دعا:
170۳۳: غصہ ختم کرنے والا ذکر:
170۳۴: مجلس کے گناہ معاف کروانے والی دعا:
171۳۵: مصیبت زدہ کو کھوئی ہوئی چیز سے بہتر چیز دلوانے والی دعا:
172۳۶:بیٹے کی وفات پر حمد اور [ إنَّا لِلّٰہِ … ] پڑھنے کا عظیم صلہ:
173۳۷: شرک دُور کرنے والی دعا:
174۳۸: دعا کرنے والے کو نفع پہنچانے والی دعا:
174۳۹:پڑھنے والے کے ہاتھوں کو خیر سے بھرنے والی دعا:
175۴۰: دنیا و آخرت کی بھلائیاں سمیٹنے والی دعا:
176۴۱: جنت کی اپنے طالب اور جہنم کی پناہ مانگنے والے کے لیے شفاعت:
176۴۲: ابتلا سے بچانے والی دعا:
177۴۳: ظالم حاکم کے قہر و غضب سے بچاؤ کی دو دعائیں:
179تنبیہات
179(۱) اذکارِ نافعہ کے ساتھ مقدور بھر کوشش کرنا
180(۲) فوائدِ اذکار کی راہ میں رکاوٹیں دور کرنا
180ا: بے توجہگی اور غفلت سے ذکر کرنا:
181ب: حرام کمائی:
181ج: گناہ کی دعا: د: قطع رحمی کی دعا: ہ: عجلت پسندی:
182و: امر بالمعروف اورنہی عن المنکر چھوڑ نا:
182(۳) ثمراتِ اذکار کے بارے میں مایوس نہ ہونا
184مراجع ومصادر
Flag Counter