Maktaba Wahhabi

48 - 265
﴿ أُولَـٰئِكَ هُمُ الْوَارِثُونَ ﴿١٠﴾ الَّذِينَ يَرِثُونَ الْفِرْدَوْسَ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ ﴾۔[1] یہی لوگ وارث ہونے والے ہیں ۔ جو فردوس کا وارث ہوں گے جس میں وہ ہمیشہ ہمیش رہیں گے۔ فردوس: اس باغیچہ کو کہتے ہیں جس میں باغوں میں پائی جانے والی تمام چیزیں موجود ہوں ۔[2] (ح) جنات النعیم(نعمتوں بھرے باغات): ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿ إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ جَنَّاتُ النَّعِيمِ ﴾۔[3] بے شک متقی حضرات بیشک جولوگ ایمان لائے اور عمل صالح کئے
Flag Counter