Maktaba Wahhabi

110 - 265
گیارہواں مبحث: جنتیوں اور جہنمیوں کی اکثریت: ۱- جنتیوں کی اکثریت: (الف) امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم: ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: (( یقول اللّٰہ تعالی: يا آدَمُ! فیقول: لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ، والْخَيْرُ في يَدَيْكَ ، فیقول: أخرج بعث النار، قال: وما بعث النار؟ قال: من کل ألف تسعمائۃ وتسعۃ وتسعین، فعندہ یشیب الصغیر وتضع کل ذات حمل حملہا، وتَرى النّاسَ سُكارى وما هُمْ بسُكارى، ولَكِنَّ عَذابَ اللّٰہِ شَدِيدٌ ‘‘ فاشتد ذلک علیہم، قالوا: یارسول
Flag Counter