Maktaba Wahhabi

34 - 265
الدُّنْيا وما فِيها، ولو أنَّ امْرَأَةً مِن نِساءِ أهْلِ الجَنَّةِ اطَّلَعَتْ إلى الأرْضِ لَأَضاءَتْ ما بيْنَهُما، ولَمَلَأَتْ ما بيْنَهُما رِيحًا، ولَنَصِيفُها - يَعْنِي الخِمارَ - خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيا وما فِيها ‘‘[1] اللہ کی راہ میں (جہاد کے لئے) ایک بار صبح یا شام میں نکلنا دنیا اور دنیا کی ساری نعمتوں سے بہتر ہے، اور جنت میں تم میں سے کسی کے قوس (کمان) یا قدم رکھنے کے برابر جگہ دنیا اور دنیا کی ساری نعمتوں سے بہتر ہے، اور اگر جنتیوں کی عورتوں میں سے کوئی عورت دنیا والوں کی طرف جھانک کر دیکھ لے تو زمین و آسمان کی پہنائیاں روشن ہوجائیں گی اور خوشبو سے معطر ہوجائیں گی، اور اس کے سر کا دوپٹہ دنیا اور دنیا کی ساری نعمتوں سے بہترہے۔ 2۔ جہنم کی وارننگ: اللہ عزوجل کا ارشادہے:
Flag Counter