جہاں نہ ہم کو کوئی تکلیف پہنچے گی اورنہ ہی تکان۔ (ھ) جنۃ المأویٰ: ارشاد باری ہے: ﴿ عِندَهَا جَنَّةُ الْمَأْوَىٰ ﴾۔[1] اسی کے پاس جنۃ المأویٰ ہے۔ (و) جنات عدن (ہمیشہ رہنے والے باغات): اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿ جَنَّاتِ عَدْنٍ الَّتِي وَعَدَ الرَّحْمَـٰنُ عِبَادَهُ بِالْغَيْبِ ﴾۔[2] ہمیشگی والی جنتوں میں جن کا غائبانہ وعدہ اللہ مہربان نے اپنے بندوں سے کیا ہے۔ (ز) فردوس: اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: |
Book Name | جنت و جہنم کے نظارے |
Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 265 |
Introduction |