Maktaba Wahhabi

201 - 265
انیسواں مبحث: جنتیو ں اور جہنمیوں کے جسموں کی قامت: ۱- جنتیوں کے جسموں کی قامت‘ ان کی عمریں اورطاقت وقوت : ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنتیوں کے وصف کے سلسلہ میں فرمایا: (( أزواجھم الحور العین علی خَلْقِ رجل واحد علی صورۃ أبیھم آدم ستون ذراعاً في السماء)) [1] ان کی بیویاں حور عین ہوں گی (وہ سب کے سب) ایک ہی قد و قامت کے‘ اپنے باپ آدم علیہ السلام کی صورت میں ساٹھ ہاتھ لمبے ہوں گے۔
Flag Counter