Maktaba Wahhabi

104 - 265
دسواں مبحث: جنتیوں اور جہنمیوں کی سلامی: ۱- جنتیوں کی سلامی: اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: ﴿ إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ يَهْدِيهِمْ رَبُّهُم بِإِيمَانِهِمْ ۖ تَجْرِي مِن تَحْتِهِمُ الْأَنْهَارُ فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ ﴿٩﴾ دَعْوَاهُمْ فِيهَا سُبْحَانَكَ اللّٰہُمَّ وَتَحِيَّتُهُمْ فِيهَا سَلَامٌ ۚ وَآخِرُ دَعْوَاهُمْ أَنِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ﴾[1] بیشک جولوگ ایمان لائے اور انھوں نے نیک کام کئے ان کا رب ان کو ان کے ایمان کے سبب ان کے مقصد تک پہنچا دے گانعمت کے باغوں میں جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی۔ ان کے منہ
Flag Counter