Maktaba Wahhabi

258 - 265
پچیسواں مبحث: جنت کی راہ اور جہنم کی راہیں : ۱- جنت کی راہ: جنت کی راہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت و فرمانبرداری ہے، اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلّٰہِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمْ ۖ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللّٰہَ يَحُولُ بَيْنَ الْمَرْءِ وَقَلْبِهِ وَأَنَّهُ إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ ﴾[1] اے ایمان والو! تم اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کہنے کو بجالاؤ‘ جب کہ رسول تم کو تمہاری زندگی بخش چیز کی طرف بلاتے ہوں ، اور جان رکھو کہ اللہ تعالیٰ آدمی کے اور اس کے دل کے
Flag Counter