Maktaba Wahhabi

84 - 265
۲- جہنم کے دروازے: اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿ وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوْعِدُهُمْ أَجْمَعِينَ ﴿٤٣﴾ لَهَا سَبْعَةُ أَبْوَابٍ لِّكُلِّ بَابٍ مِّنْهُمْ جُزْءٌ مَّقْسُومٌ ﴾[1] یقینا ان سب کے وعدہ کی جگہ جہنم ہے۔ جس کے سات دروازے ہیں ، ہر دروازہ کے لئے ان کا ایک حصہ بٹا ہوا ہے۔ اور جہنمیوں کے لئے جہنم کا دروازہ ان کے وہاں پہنچنے کے بعد کھولا جائے گا، اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: ﴿ وَسِيقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَىٰ جَهَنَّمَ زُمَرًا ۖ حَتَّىٰ إِذَا جَاءُوهَا فُتِحَتْ أَبْوَابُهَا ﴾[2] کافروں کے گروہ کے گروہ جہنم کی طرف ہانکے جائیں گے، جب وہ اس کے پاس پہنچ جائیں گے ، اس کے دروازے ان کے لئے
Flag Counter