ہے، یعنی:نبی پر بھیجتے ہیں رحمتیں مولائے ہستی کییقینا خود اِلٰہ بھی اور تمام اس کے فرشتے بھیتو اے ایمان والو! ہر گھڑی بھیجا کرو تم سببہ روحِ پاکِ احمد، رحمتِ حق اور سلامِ ربان تمام تر کمالات و مناقب کے باوجود سید الانبیاء، اشرف الانبیاء، حبیب کبریا صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے بھی وہی تنبیہ ہے جو تمام سابق انبیاء، صدیقین، شہداء اور صالحین کے لیے تھی، یعنی:[1]یقینا آپ پر اور آپ سے پہلے رسل پر بھیز راہِ وَحیِ حق تنبیہ فرما دی گئی اس کیکہ ’’اے عبد الٰہ گر مرتکب تُو شرک کا ہو گاتو غارت ہوکے رہ جائے گا بے شک ہر عمل تیرا