Maktaba Wahhabi

نعت گوئی اور اس کے آداب

مؤلف: پروفیسر عبد اللہ شاہین

ناشر: مکتبہ دار السلام لاہور

268
اللہ کے مقرب ہیں اور اللہ کے نزدیک ان کا خاص مقام ومرتبہ ہے چونکہ اللہ نے انھیں یہ تصرف واختیاردے رکھا ہے، اس لیے وہ بندوں کی ضرورتیں غیبی طریقے سے پوری کردیتے ہیں، چنانچہ بعض مصیبتیں دور کردیتے ہیں، بعض بلائیں ٹال دیتے ہیں اور جس سے خوش ہوجاتے ہیں، اسے اللہ کا مقرب بنا دیتے ہیں اور اللہ سے اس کی سفارش کردیتے ہیں۔ مشرکین نے اپنے ان خیالات کی بنا پر انبیائے کرام ، اولیائے عظام، بزرگانِ دین اور نیکوکار لوگوں کو اپنے اور اللہ کے درمیان وسیلہ بنایا اور ایسے اعمال ایجاد کیے جن کے ذریعے ان لوگوں کا قرب اور ان کی رضا مندی حاصل ہوسکے، چنانچہ وہ مشرکین پہلے ان اعمال کو بجا لاتے، پھر عاجزی کے ساتھ گڑگڑا کر ان ہستیوں ہی سے فریاد کرتے اور کہتے: ’’ہماری ضرورت پوری کرو اور ہماری مصیبت ٹال دو اور ہمارا خطرہ دور کردو۔‘‘ اب رہا یہ سوال کہ وہ کیا اعمال تھے جنھیں مشرکین نے ان ہستیوں کی رضا مندی اور تقرب کے لیے ایجاد کیا تھا؟ تو وہ اعمال یہ تھے کہ انھوں نے ان انبیاء ، اولیاء اور بزرگانِ دین کے نام سے بعض مخصوص جگہوں پر آستانے بنا کر وہاں ان کی اصلی یا خیالی تصویریں یا مورتیاں سجا رکھی تھیں اور کہیں کہیں ایسا بھی ہوا کہ ان کے خیالات میں بعض اولیائے کرام یا بزرگانِ دین کی قبریں مل گئیں تو مورتی تراشنے کے بجائے انھی قبروں پر آستانے بنادیے۔ اس کے بعد یہ لوگ ان آستانوں پر جاتے اور مورتیوں یا قبروں کو چُھو کر ان سے برکت حاصل کرتے، ان کے گرد چکر لگاتے، تعظیم کے طور پر ان کے سامنے کھڑے ہوتے، نذر ونیاز پیش کرتے، چڑھاوے چڑھاتے اور ان طریقوں سے ان کی قربت اور ان کا فضل چاہتے، نیز نذرونیاز اور چڑھاوے کے طور پر یہ لوگ اپنی کوئی بھی چیز پیش کردیتے۔ کھیتی سے حاصل ہونے والے غلے ، کھانے پینے کی چیزیں،
x
صفحہعنوان
14عرضِ ناشر
19سخنِ دل نواز
21مقدمہ
21شعر کی تعریف
211 حَسن اور پسندیدہ اشعار
232 ممنوع اور مکروہ اشعار
243 جائزو مباح اشعار
25نعت گوئی
29اسلامی نظمیں
31نعت گوئی
31نعت کی تعریف
32نعت کی تاریخ
35موضوعاتِ نعت
36نعت کی اہمیت
39نعت کی حقیقت
42حضرت آدم علیہ السلام
46حضرت نوح علیہ السلام
48حضرت ہود علیہ السلام
49حضرت صالح علیہ السلام
51حضرت ابراہیم علیہ السلام
55حضرت اسمٰعیل علیہ السلام
58حضرت اسحاق و یعقوب علیہما السلام
60حضرت یوسف علیہ السلام
63حضرت شعیب علیہ السلام
65حضرت موسیٰ و ہارون علیہما السلام
67حضرت الیاس علیہ السلام
68حضرت داود علیہ السلام
70حضرت سلیمان علیہ السلام
72حضرت ایوّب علیہ السلام
73حضرت یونس علیہ السلام
75حضرت زکریا علیہ السلام
77حضرت یحییٰ علیہ السلام
79حضرت عیسیٰ علیہ السلام
82ختم الرسل، امام الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت قرآنی آیات میں
84نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ وسلم سے قبل جہاں کا منظر
94سورج ہیں ’’حدیثیں‘‘ ان کی
101پاسِ مصطفی( صلی اللہ علیہ وسلم ) اور توقیرِ اَللہ
104صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا ادب
105عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا ادب
106حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا ادب
106حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ادب
107دیگر صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کا ادب
112نعت گوئی اور شرک
114نعتیہ رجحانات، خیر القرون میں
131نعت گوئی کی نمایاں خصوصیات
134نبوت اور الوہیت
137نـورٌ مِّـنْ نُّـورِ اللّٰه کے عقیدہ کی علمی تحقیق
150مشرکینِ مکہ اورعقیدۂ ربوبیّت
157مذاہبِ عالَم اور دینِ حق
157ہندومت
157بدھ مت
158زرتشت
159یہودیت
160عیسائیت
161دینِ حق
164اسلام اور پیغمبرِ اسلام صلی اللہ علیہ وسلم
167محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم
174طرزِ اظہار
176انتخاب الفاظ
177تشبیہ و استعارہ
178انداز خطاب
179حقیقت نگاری
183نعت کی قسمیں
183رسمی نعت
187شاعروں کو غرّہ
189حقیقی نعت
190عشقیہ انداز
190مقصدی انداز
191آفاقی مقاصد
191جدید اسلوب
192قدیم اسلوب
196نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے تکوینی اختیارات اور علمِ غیب
203نعت میں شرک و بدعت اور غلو کااسلوب
204نعت کے مضامین پر ہندوستانی اثرات
210نعت پر ہندی راگوں اور گیتوں کے اثرات
216نعت پر فلمی گانوں اور دھنوں کے اثرات
223حقیقی نعت کے چند نمونے
225حضرت حسّان بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ
227اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
228سیّدہ فاطمۃ الزّہرا رضی اللہ عنہا
230حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
232حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
233حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ بن عبدالمطلب بن ہاشم
235حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ
237حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ
239سردار ابو طالب بن عبدالمطّلب
241مجید امجد
242صوفی غلام مصطفی تبسم
243مجذوب سہارن پوری
244صفی لکھنوی
245وزیر الحسن عابدی
249عبد الرزاق اویسی
250زاہدفخریؔ
251پروفیسر عنایت علی خاں
252جعفر طیار
254پروفیسر عبداللہ شاہینؔ
255نعت گوئی اور حقیقت وسیلہ
256ائمۂ تفسیر کے نزدیک لفظ وسیلہ کی تعریف
258وسیلہ کے جائز طریقے
258اللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات کا وسیلہ
260اعمالِ صالحہ کا وسیلہ
261وسیلہ کے ناجائز طریقے
261کسی کی ذات کا وسیلہ
263کسی کے رتبے اور مقام کا وسیلہ
264کسی مخلوق کے حق کا وسیلہ
266غیر موجود زندہ یا کسی مُردے کی دعا کا وسیلہ
Flag Counter