Maktaba Wahhabi

120 - 259
(4)۔ ان عمارتوں کے ساتھ بیت الخلا ہوا کرتے ہیں، حالانکہ مسلمان کی قبر سے نجاست دور رکھنی چاہیے۔ (5)۔ ایسا کرنا، قبروں کو مساجد قرار دے لینا ہے، حالانکہ یہ حرام ہے۔[1]جیسا کہ مذکور ہوچکا ہے۔ (6)۔ قبروں پر روشنی کی جاتی ہے، حالانکہ نبیٔ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس فعل کے مرتکب پر لعنت کی ہے۔[2] (7)۔ ایسا کرنے سے بہت سے افعال واقوال اور طریقوں میں اہل کتاب سے مشابہت پیدا ہوجاتی ہے۔
Flag Counter