Maktaba Wahhabi

78 - 91
لائے گا۔ اسلامی بہنو! اختصار کے ساتھ ہم نے جنتی عورت کی چند صفات کاذکر کیاہے،اگر ہم ہر پہلوپہ تفصیلی روشنی ڈالتے توکتاب کافی ضخیم ہوجاتی،ویسے گزشتہ صفحات میں پیش کردہ باتیں اگرچہ مختصرہیں تاہم ان کی جامعیت مسلّم ہے،اس لیے ہم اﷲتعالیٰ سے اس کے اسماء حسنیٰ اورصفاتِ علیاکاواسطہ دے کر یہ دعاکرتے ہیں کہ اﷲ تعالیٰ اس کتاب کے ذریعے ہمیں اورتمام مسلمانوں کونفع پہنچائے،اوربیوی وشوہر کو ایک دوسرے کے حقوق کی ادائیگی کی توفیق عطافرمائے،آمین،کیونکہ قیامت کے دن سوال دونوں سے ہوگا۔ وصلی اللّٰہ وبارک وسلم علیٰ نبینامحمد وآلہ وصحبہ اجمعین ٭٭٭
Flag Counter