Maktaba Wahhabi

اسلام کا قانون طلاق اور اس کا ناجائز استعمال

مؤلف: ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاہد

ناشر: حاجی محمد رفیق صابر مکتبہ حسین محمد مسجد علی المرتضٰی لاہور

سال شائع: 2013

فرمانِ الہٰی ہے : ﴿اَلرِّجَالُ قَوّٰمُوْنَ عَلَی النِّسَآئِ بِمَا فَضَّلَ اللّٰہُ بَعْضَھُمْ عَلٰی بَعْضٍ وَّ بِمَآاَنْفَقُوْا مِنْ اَمْوَالِھِمْ فَالصّٰلِحٰتُ قٰنِتٰتٌ حٰفِظٰتٌ لِّلْغَیْبِ بِمَا حَفِظَ اللّٰہُ وَ الّٰتِیْ تَخَافُوْنَ نُشُوْزَھُنَّ فَعِظُوْھُنَّ وَ اھْجُرُوْھُنَّ فِی الْمَضَاجِعِ وَ اضْرِبُوْھُنَّ فَاِنْ اَطَعْنَکُمْ فَلَا تَبْغُوْا عَلَیْھِنَّ سَبِیْلًا اِنَّ اللّٰہَ کَانَ عَلِیًّا کَبِیْرًا ٭وَ اِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَیْنِھِمَا فَابْعَثُوْا حَکَمًا مِّنْ اَھْلِہٖ وَ حَکَمًا مِّنْ اَھْلِھَا اِنْ یُّرِیْدَآاِصْلَاحًا یُّوَفِّقِ اللّٰہُ بَیْنَھُمَا اِنَّ اللّٰہَ کَانَ عَلِیْمًا خَبِیْرًا ﴾ [النساء : ۳۴۔۳۵ ] ترجمہ : ’’ مرد عورتوں پر حاکم ہیں ۔اس لئے کہ اللہ نے ایک کو دوسرے پر فضیلت دے رکھی ہے اور اس لئے بھی کہ وہ اپنا مال خرچ کرتے ہیں ۔لہذا نیک عورتیں وہ ہیں جو فرمانبردار اور ان کی غیر موجودگی میں اللہ کی حفاظت میں ( مال وآبرو کی ) حفاظت کرنے والی ہوں ۔ اور جن بیویوں سے تمھیں سرکشی کا اندیشہ ہو انھیں سمجھاؤ ۔ ( اگر نہ سمجھیں ) تو خواب گاہوں میں ان سے الگ رہو ۔ ( پھر بھی نہ سمجھیں ) تو انھیں مارو ۔ پھر اگر وہ تمھاری بات قبول کر لیں تو خواہ مخواہ ان پر زیادتی کے بہانے تلاش نہ کرو ۔ یقینا اللہ بلند رتبہ اور بڑی شان والا ہے ۔ اور اگر تمھیں ان دونوں ( میاں بیوی ) کے درمیان ان بن کا خوف ہو تو ایک منصف مرد کے گھروالوں کی طرف سے اور ایک عورت کے گھر والوں کی طرف سے مقرر کرو ۔ اگریہ دونوں صلح کرنا چاہیں گے تو اللہ تعالی دونوں میں ملاپ کرادے گا ۔ اللہ تعالی یقینا سب کچھ جاننے والا اور باخبر ہے ۔ ‘‘
x
صفحہعنوان
6تقد یم
8نکاح کی اہمیت
9بیوی باعث ِ راحت وسکون
10نیک بیوی سعادتمندی کی نشانی
11نیک بیوی بہترین خزانہ
11نکاح ایک پختہ عہد ۔۔۔۔۔۔۔۔ اِس عہد کو کیسے قائم رکھیں ؟
12خاوند بیوی کے مشترکہ حقوق :
14طلاق کے واقعات کیوں بکثرت واقع ہو رہے ہیں ؟
15طلاق کے اسباب اور ان کا حل
151. گناہ اور برائیاں
162. شادی سے پہلے ہونے والی بیوی کو نہ دیکھنا
173. شکوک وشبہات اور بد گمانیاں
194. غیرت میں افراط وتفریط
205. مردانگی کا بے جا اظہار اور بد سلوکی کا مظاہرہ
226. خاوند کی نافرمانی
247. بے انتہاء ملامت اور شدید تنقید
258. خرچ کرنے میں بے اعتدالی
269. فطری ضرورت کا پورا نہ ہونا
2710. عورت کی زبان درازی اور بد کلامی
2811. بعض لوگوں کی بے جا مداخلت اور چغل خوری
2912. تعدد ازواج
3013. زوجین کے مابین نا چاقی کو ختم کرنے کیلئے مرحلہ وار اقدامات سے صرف نظر کرنا
3214. ساس اور بہو کی لڑائی
3315. ماں باپ کی بے جا ضد
35طلاق کے برے اثرات اور خطرناک نتائج
37اسلام کا قانون طلاق
391. طلاق ایک سنجیدہ معاملہ ہے
402. طلاق مرد کے ہاتھ میں ہے
413. طلاق کون دے سکتاہے ؟
414. طلاق کے الفاظ
425. طلاق کی مختلف صورتیں
436. حالت ِ حیض میں طلاق دینا حرام ہے
437. جس طہر میں خاوند نے صحبت کر لی ہو اور ابھی حمل کا پتہ نہ چلا ہو اس میں بھی طلاق دینا حرام ہے
448. طلاق رجعی دینے کے بعد بیوی کو گھر سے نکالنا حرام ہے
469. اکٹھی تین طلاقیں دینا حرام !
4710. طلاق دینے کا صحیح طریقہ
5011.بیک وقت دی گئی تین طلاقوں کو ایک ہی طلاق شمار کرنا
53کیا تین طلاقوں کو تین ہی شمار کرنااجماعی مسئلہ ہے ؟
55کویت کی وزارت اوقاف و مذہبی امور کا فتوی
57طلاقِ ثلاثہ کے بارے میں سعودی علمائے کرام کے فتوے
63حلالہ …ایک ملعون فعل
66خلع کی اہمیت وضرورت
69عدت کے احکام
69عدت کی اقسام :
71عدت گذارنے کی جگہ
Flag Counter