Maktaba Wahhabi

94 - 100
باوجودحج کے بارے میں شک کرے کہ کیا وہ عمر میں ایک مرتبہ واجب ہے یا نہیں ؟ تو یہ تمام شکوک کفر اکبر ہیں، ان کے مرتکب سے توبہ کرائی جائے گی، اگر توبہ کرلے اور ایمان لے آئے تو ٹھیک ورنہ اسے قتل کردیا جائے گا، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ’’ مَن بدَّلَ دينَهُ فاقتُلوهُ ‘‘ جو اپنا دین تبدیل کرلے اسے قتل کردو۔ اسے امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی صحیح میں روایت کیا ہے۔[1] لہٰذا ان تمام باتوں یعنی نماز‘ زکاۃ‘ روزہ اور حج کے بارے میں یہ ایمان رکھنا واجب ہے کہ یہ حق ہیں اور تمام مسلمانوں پر شرعی شروط کی روشنی میں واجب ہیں۔[2] رہا عارضی وسوسہ اور دل کے کھٹکے، تو ان سے کوئی نقصان نہیں ہوتا
Flag Counter