Maktaba Wahhabi

68 - 100
جس نے تجھے مٹی سے پیدا کیا ‘ پھر منی کے قطرے سے ‘ پھر تجھے پورا آدمی بنادیا۔لیکن میں تو عقیدہ رکھتا ہوں کہ وہی اللہ میرا پروردگار ہے‘ میں اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہ کروں گا۔ چہارم: اعراض کا کفر: اس کی دلیل اللہ عزوجل کایہ ارشاد ہے: ﴿وَالَّذِينَ كَفَرُوا عَمَّا أُنذِرُوا مُعْرِضُونَ﴾[1] اورکافر لوگ جس چیز سے انہیں ڈرایا جارہا ہے اس سے اعراض کرتے ہیں۔ پنجم: نفاق کا کفر: اس کی دلیل اللہ عزوجل کایہ ارشاد ہے: ﴿ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ آمَنُوا ثُمَّ كَفَرُوا فَطُبِعَ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ فَهُمْ لَا يَفْقَهُونَ﴾[2]
Flag Counter