Maktaba Wahhabi

100 - 100
﴿وَأَنَّ اللّٰہَ مُخْزِي الْكَافِرِينَ﴾[1] اور یہ کہ اللہ تعالیٰ کافروں کو رسوا کرنے والا ہے۔ ۵- کافر کے لئے اللہ تعالیٰ جہنم واجب کردیتا ہے: اللہ عزوجل کاارشادہے: ﴿وَالَّذِينَ كَفَرُوا لَهُمْ نَارُ جَهَنَّمَ لَا يُقْضَىٰ عَلَيْهِمْ فَيَمُوتُوا وَلَا يُخَفَّفُ عَنْهُم مِّنْ عَذَابِهَا ۚ كَذَٰلِكَ نَجْزِي كُلَّ كَفُورٍ﴾[2] اور جو لوگ کافر ہیں ان کے لئے جہنم کی آگ ہے نہ تو ان کی قضا ہی آئے گی کہ مر جائیں اور نہ دوزخ کا عذاب ہی ان سے ہلکا کیا جائے گا‘ ہم ہر کافر کو ایسی ہی سزا دیتے ہیں۔ ۶- کفر سارے اعمال کو مٹا دیتا ہے: اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: ﴿وَقَدِمْنَا إِلَىٰ مَا عَمِلُوا مِنْ عَمَلٍ فَجَعَلْنَاهُ هَبَاءً
Flag Counter