Maktaba Wahhabi

63 - 100
عزوجل کا ارشاد ہے: ﴿إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا سَوَاءٌ عَلَيْهِمْ أَأَنذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنذِرْهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ﴾[1] بیشک جن لوگوں نے کفر کیا ان کے لئے سب برابر ہے ‘ آپ انہیں ڈرائیں یا نہ ڈرائیں وہ ایمان نہیں لاسکتے۔ کفر مطلق طور پر سب سے بڑا کبیرہ گناہ ہے، کفر سے بڑھ کر کوئی گناہ کبیرہ نہیں،[2]کفر کی دو قسمیں ہیں : (الف) وہ کفر جو انسان کو ملت اسلامیہ سے خارج کردیتا ہے ‘ اور یہی ’’کفراکبر‘‘ (سب سے بڑا کفر)ہے۔ (ب) وہ کفر جو ملت سے خارج نہیں کرتا، اور یہی ’’کفر اصغر‘‘ (چھوٹا کفر) یا بڑے کفر سے کمتر کفر ہے۔[3]
Flag Counter