| ’’بیشک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر کھڑے ہوئے اور تکبیر کہی ‘ اور لوگوں نے بھی آپ کے پیچھے تکبیر کہی ‘ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر تھے ۔‘‘ اس حدیث میں ہے :’’ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا : ((إنما فعلت ہذا لتأتموا بي، ولتعلموا الصلاتي)) [1] (الحدیث السابق) ’’میں نے ایسا اس لیے کیا ہے تاکہ تم میری اقتداء کرو ‘ اور میری نماز کو جان لو۔‘‘[2] |
| Book Name | اصول فقہ(عثیمین) |
| Writer | محمد بن صالح العثیمین |
| Publisher | دار المعرفۃ لاہور |
| Publish Year | |
| Translator | پیر زادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی |
| Volume | |
| Number of Pages | 127 |
| Introduction |