Maktaba Wahhabi

51 - 206
(۵۱) القاھر(غالب زبردست) (۵۲) القد وس(پاک) (۵۳) القدیر(قدرت والا) (۵۴) القریب(نزدیک) (۵۵) القوی(طاقت ور) (۵۶) القھار(زبردست) (۵۷) الکبیر(سب سے بڑا) (۵۸) الکریم(بڑا بزرگ اور سخی) (۵۹) اللطیف(نرمی کرنے والا) (۶۰) المؤمن(امن دینے والا) (۶۱) المتعالی(انتہائی بلند) (۶۲) المتکبر(بڑائی کرنے والا) (۶۳) المتین(زبردست، قوت والا) (۶۴) المجیب(دعاقبول کر نے والا) (۶۵) المجید(بزرگی والا) (۶۶) المحیط(احاطہ کرنے والا) (۶۷) المصور(صورت عطا کرنے والا) (۶۸)المقتدر(مکمل قدرت رکھنے والا) (۶۹) المقیت(روزی دینے والا) (۷۰) الملک(بادشاہ) (۷۱) الملیک(بادشاہ) (۷۲) المولی(مالک،آقا) (۷۳) المھیمن(نگہبان اور محافظ) (۷۴) النصیر(مدد کرنے والا) (۷۵) الواحد(یکتا ویگانہ،اکیلا) (۷۶) الوارث(حقیقی وارث ہونے والا) (۷۷) الواسع(کشادہ اور وسیع) (۷۸) الودود(دوست، بھلائی چاہنے والا) (۷۹) الوکیل(کارساز) (۸۰) الولی(دوست مددگار) (۸۱) الوھاب(بہت زیادہ دینے والا)
Flag Counter