Maktaba Wahhabi

میں نے سلفی منہج کیوں اپنایا؟

مؤلف: سلیم بن عید الہلالی

ناشر: المرکز الاسلامی للبحوث العلمیہ

مترجم: عبد العظیم حسن زئی

142
قَالَ:كُنَّا نَجْلِسُ عَلَى بَابِ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ،قَبْلَ صَلَاةِ الْغَدَاةِ،فَإِذَا خَرَجَ،مَشَيْنَا مَعَهُ إِلَى الْمَسْجِدِ،فَجَاءَنَا أَبُو مُوسَى الْأَشْعَرِيُّ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ فَقَالَ:أَخَرَجَ إِلَيْكُمْ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ قُلْنَا:لَا،بَعْدُ. فَجَلَسَ مَعَنَا حَتَّى خَرَجَ،فَلَمَّا خَرَجَ،قُمْنَا إِلَيْهِ جَمِيعًا،فَقَالَ لَهُ أَبُو مُوسَى:يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ،إِنِّي رَأَيْتُ فِي الْمَسْجِدِ آنِفًا أَمْرًا أَنْكَرْتُهُ وَلَمْ أَرَ - وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ - إِلَّا خَيْرًا.[ص:287]قَالَ:فَمَا هُوَ؟ فَقَالَ:إِنْ عِشْتَ فَسَتَرَاهُ. قَالَ:رَأَيْتُ فِي الْمَسْجِدِ قَوْمًا حِلَقًا جُلُوسًا يَنْتَظِرُونَ الصَّلَاةَ فِي كُلِّ حَلْقَةٍ رَجُلٌ،وَفِي أَيْدِيهِمْ حصًا،فَيَقُولُ:كَبِّرُوا مِائَةً،فَيُكَبِّرُونَ مِائَةً،فَيَقُولُ:هَلِّلُوا مِائَةً،فَيُهَلِّلُونَ مِائَةً،وَيَقُولُ:سَبِّحُوا مِائَةً،فَيُسَبِّحُونَ مِائَةً،قَالَ:فَمَاذَا قُلْتَ لَهُمْ؟ قَالَ:مَا قُلْتُ لَهُمْ شَيْئًا انْتِظَارَ رَأْيِكَ أَوِ انْتظارَ أَمْرِكَ. قَالَ:«أَفَلَا أَمَرْتَهُمْ أَنْ يَعُدُّوا سَيِّئَاتِهِمْ،وَضَمِنْتَ لَهُمْ أَنْ لَا يَضِيعَ مِنْ حَسَنَاتِهِمْ»،ثُمَّ مَضَى وَمَضَيْنَا مَعَهُ حَتَّى أَتَى حَلْقَةً مِنْ تِلْكَ الْحِلَقِ،فَوَقَفَ عَلَيْهِمْ،فَقَالَ:«مَا هَذَا الَّذِي أَرَاكُمْ تَصْنَعُونَ؟» قَالُوا:يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ حصًا نَعُدُّ بِهِ التَّكْبِيرَ وَالتَّهْلِيلَ وَالتَّسْبِيحَ. قَالَ:«فَعُدُّوا سَيِّئَاتِكُمْ،فَأَنَا ضَامِنٌ أَنْ لَا يَضِيعَ مِنْ حَسَنَاتِكُمْ شَيْءٌ وَيْحَكُمْ يَا أُمَّةَ مُحَمَّدٍ،مَا أَسْرَعَ هَلَكَتَكُمْ هَؤُلَاءِ صَحَابَةُ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَوَافِرُونَ،وَهَذِهِ ثِيَابُهُ لَمْ تَبْلَ،وَآنِيَتُهُ لَمْ تُكْسَرْ،وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ،إِنَّكُمْ لَعَلَى مِلَّةٍ هِيَ أَهْدَى مِنْ مِلَّةِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أوْ مُفْتَتِحُو بَابِ ضَلَالَةٍ». قَالُوا:وَاللّٰهِ يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ،مَا أَرَدْنَا إِلَّا الْخَيْرَ. قَالَ:«وَكَمْ مِنْ مُرِيدٍ لِلْخَيْرِ لَنْ يُصِيبَهُ،إِنَّ رَسُولَ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَنَا أَنَّ» قَوْمًا يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ لَا يُجَاوِزُ تَرَاقِيَهُمْ "،وَايْمُ اللّٰهِ مَا أَدْرِي لَعَلَّ أَكْثَرَهُمْ مِنْكُمْ،ثُمَّ تَوَلَّى عَنْهُمْ. فَقَالَ عَمْرُو بْنُ سَلَمَةَ:رَأَيْنَا عَامَّةَ أُولَئِكَ الْحِلَقِ يُطَاعِنُونَا يَوْمَ النَّهْرَوَانِ مَعَ الْخَوَارِجِ)) عمرو بن سلمہ کہتے ہیں ہم دو پہر کے کھانے سے پہلے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے گھر کے باہر بیٹھتے تھے۔جب آپ نکل آتے تو ہم آپ کے ساتھ مسجد جاتے۔ابو موسیٰ اشعری ہمارے پاس آئے اور پوچھا کہ کیا ابو عبدالرحمن(ابن مسعود رضی اللہ عنہ)باہر نکلے تھے؟ ہم نے کہا نہیں۔تو وہ بھی ہمارے ساتھ بیٹھ گئے یہاں تک کہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ گھر سے باہر تشریف لے آئے۔جب آپ باہر آگئے تو ہم سب ان کی طرف کھڑے ہو گئے۔ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے کہا ابا عبدالرحمن میں نے آج مسجد میں ایسا کام دیکھا ہے جسے میں نہیں جانتا۔البتہ میں اسے خیر ہی سمجھتا ہوں۔ابن مسعود نے کہا وہ کیا؟ ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے کہا آپ بھی عنقریب دیکھ لیں گے۔میں نے دیکھا کچھ لوگ حلقے بنا کر بیٹھے ہیں نماز کا انتظار کر رہے ہیں،سب
x
صفحہعنوان
5پيش لفظ
8تقديم
10امت کی موجودہ حالت اور جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئیاں
10(۱)کمزوری کی حالت:
18۲:فساد و بگاڑ کی حالت
21۱۔بدعتیں:
24(۲)ہمارے قلعے اندر سے ڈھائے جا رہے ہیں:
24(۱)نمائندے بھیجنا:
24(۲)استشراق(لادين بنانا):
28(۳)دھوکہ دینے والے سال:
31اللہ اپنے دین کی روشنی کو پورا کر کے ہی رہے گا
33صحیح اسلامی صورت حال
34اول:اپنی وقعت کا ادراک نہ کرنا
37دوم:فہم نصوص کتاب وسنت میں اختلاف
40اسلام کے صحیح راستے کے نشانات
42سلف اور سفلیت کی لغوی،اصطلاحی اور زمانی تعریف
42سلف کا لغوی معنی
43اصطلاحی تعریف
46زمانے کے لحاظ سے
47سلفیت کا معنی
49غلط فہمیاں اور ان کا ازالہ
53سلفیت،فرقہ ناجیہ اور طائفۃ منصورہ ۱۔فرقہ ناجیہ اور طائفۃ منصورہ:
53اول:امت اسلامیہ میں افتراق کی ممانعت کی احادیث
55۲۔طائفہ منصورہ کے بارے میں روایات:
60۳۔کیا طائفہ منصورہ اور فرقہ ناجیہ کے اوصاف میں تعارض اور تغایر ہے؟
67اہل بدعت اور کفار کا ان سے نفرت کرنا:
72۲۔الغرباء(اجنبی):
81۳۔اہل الحدیث:
83(۲)سلف اہل الحدیث کون ہیں؟
85صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین:
85تابعین رحمۃ اللہ علیہم:
85تبع تابعین رحمۃ اللہ علیہم:
87(۳)قابل توجہ بات؟
90(۴)اہل سنت والجماعت:
90۱۔اہل سنت والجماعت نام رکھنے کی وجہ:
92(۲)اھل السنۃ والجماعت ھی فرقہ ناجیہ اور طائفہ منصورہ اور اہل الحدیث ہیں:
94(۳)اہلسنت والجماعت اور سلفیت:
97کیا صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے پاس علمی منہج تھا؟
116۲۔قرآن کے دلائل یا یونان کی منطق:
120صرف سلفی منہج ہی کیوں؟
141صحابہ و تابعین كا فہم سلف اورمنہج کو بطور حجت ماننا
Flag Counter