Maktaba Wahhabi

میں نے سلفی منہج کیوں اپنایا؟

مؤلف: سلیم بن عید الہلالی

ناشر: المرکز الاسلامی للبحوث العلمیہ

مترجم: عبد العظیم حسن زئی

113
ہماری زندگی بھر کا بحث کا نچوڑ یہ ہے کہ ہم نے قیل وقال جمع کر لیا۔ انہی(عقل پسندوں،فلسفیوں)میں سے کسی نے کہا ہے میں بہت گہرے سمندر میں اتر گیا اور میں نے اہل اسلام اور ان کے علوم کو ترک کر دیا۔میں اس کام میں مشغول ہوا جس سے انہوں نے مجھے منع کیا تھا اب حالت یہ ہے کہ اگر اللہ مجھ پر رحمت نہیں کرے گا تو میں ہلاک ہو جاؤں گا اور اب مجھے موت اپنی ماں کے عقیدے پر موت آرہی ہے۔[1] ان میں سے ایک اور آدمی کا قول ہے موت کے وقت سب سے زیادہ شک میں مبتلا لوگ اصحاب الکلام(متکلمین)ہوتے ہیں۔ پھر جب ان لوگوں پر حقیقت حال کا علم ہوتا ہے تو ان کے پاس اللہ کے بارے میں کسی قسم کا علم نہیں ہوتا نہ ہی اللہ کی خالص معرفت کے بارے میں معلومات ہوتی ہیں،نہ ہی ان لوگوں کے پاس اس بارے میں کوئی حقیقی یا منقولہ معلومات ہوتی ہیں۔یہ ناقص،بے خبر،کم تر،(علمی لحاظ سے)پیچھے رہ جانے والے،حیران و سرگردان لوگ﴿وَالسَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ﴾ اور ان کے تابعین ورثہ،الانبیاء،خلفاء الرسل،اعلام الھدی،مصابیح الدجی سے زیادہ اللہ اور اس کی آیات کا علم رکھتے ہیں؟ جبکہ ان سابقون الاولون اور ان کے متبعین کی وجہ سے ہی کتاب و سنت قائم ہے۔ان کی وجہ سے کتاب اللہ لوگوں تک پہنچا ہے اور یہ لوگ کتاب
x
صفحہعنوان
5پيش لفظ
8تقديم
10امت کی موجودہ حالت اور جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئیاں
10(۱)کمزوری کی حالت:
18۲:فساد و بگاڑ کی حالت
21۱۔بدعتیں:
24(۲)ہمارے قلعے اندر سے ڈھائے جا رہے ہیں:
24(۱)نمائندے بھیجنا:
24(۲)استشراق(لادين بنانا):
28(۳)دھوکہ دینے والے سال:
31اللہ اپنے دین کی روشنی کو پورا کر کے ہی رہے گا
33صحیح اسلامی صورت حال
34اول:اپنی وقعت کا ادراک نہ کرنا
37دوم:فہم نصوص کتاب وسنت میں اختلاف
40اسلام کے صحیح راستے کے نشانات
42سلف اور سفلیت کی لغوی،اصطلاحی اور زمانی تعریف
42سلف کا لغوی معنی
43اصطلاحی تعریف
46زمانے کے لحاظ سے
47سلفیت کا معنی
49غلط فہمیاں اور ان کا ازالہ
53سلفیت،فرقہ ناجیہ اور طائفۃ منصورہ ۱۔فرقہ ناجیہ اور طائفۃ منصورہ:
53اول:امت اسلامیہ میں افتراق کی ممانعت کی احادیث
55۲۔طائفہ منصورہ کے بارے میں روایات:
60۳۔کیا طائفہ منصورہ اور فرقہ ناجیہ کے اوصاف میں تعارض اور تغایر ہے؟
67اہل بدعت اور کفار کا ان سے نفرت کرنا:
72۲۔الغرباء(اجنبی):
81۳۔اہل الحدیث:
83(۲)سلف اہل الحدیث کون ہیں؟
85صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین:
85تابعین رحمۃ اللہ علیہم:
85تبع تابعین رحمۃ اللہ علیہم:
87(۳)قابل توجہ بات؟
90(۴)اہل سنت والجماعت:
90۱۔اہل سنت والجماعت نام رکھنے کی وجہ:
92(۲)اھل السنۃ والجماعت ھی فرقہ ناجیہ اور طائفہ منصورہ اور اہل الحدیث ہیں:
94(۳)اہلسنت والجماعت اور سلفیت:
97کیا صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے پاس علمی منہج تھا؟
116۲۔قرآن کے دلائل یا یونان کی منطق:
120صرف سلفی منہج ہی کیوں؟
141صحابہ و تابعین كا فہم سلف اورمنہج کو بطور حجت ماننا
Flag Counter