Maktaba Wahhabi

میں نے سلفی منہج کیوں اپنایا؟

مؤلف: سلیم بن عید الہلالی

ناشر: المرکز الاسلامی للبحوث العلمیہ

مترجم: عبد العظیم حسن زئی

107
گامزن ہے جس کو صرف وہی چھوڑ سکتا ہے جو ہلاک ہونا چاہتا ہے،اور کوئی گمراہ ہی اس سے رو گردانی کر سکتا ہے،اور یہ راستہ بہت ہی واضح ہے۔جس کا ذکر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے باین الفاظ کیا ہے: 2۔ ((ما انا علیہ الیوم واصحابی))آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان((عَلَيْكُمْ بِسُنَّتِي وَسُنَّةِ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ))میں بھی یہی راستہ مراد ہے۔اس لئے کہ جس راستے پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم تھے وہ آپ کی وہی سنت ہے جو خلفائے راشدین المھدیین کی سنت ہے اور ان علماء عاملین کا راستہ اور طریقہ ہے جو قیامت تک صحابہ کرام کی نقش قدم پر چلتے رہیں گے۔ 3۔ یہ میں نے کوئی نئی توجیح ایجاد نہیں کی بلکہ مجھ سے قبل متعدد ائمہ نے اس کی طرف اشارہ کیا ہے لیکن وہ اشارہ زیادہ واضح نہیں تھا میں نے ان کو تلاش کیا اس کی وضاحت کر دی اور انہیں دلائل سے مزین کیا تا کہ مومنین کا راستہ کھل کر سامنے آجائے۔جن ائمہ نے یہ توجیہ پیش کی ہے ان میں سے ایک حافظ ابن حبّان ہیں جنہوں نے عرباض بن ساریہ کی یہ حدیث اپنی صحیح ۱۰۴/۱ میں روایت کی ہے۔اس کے لئے باب باندھا ہے"ذکروصف الفرقۃ الناجیۃ من بین الفرق التی تفترق علیھا امۃ المصطفی صلى اللّٰه عليه وسلم " پھر اس کے بعد فرماتے ہیں" فَعَلَيْكُمْ بِسُنَّتِي " امت کے درمیان پیدا ہونے والے اختلاف کے وقت سنتوں کو اپنانے کا حکم واضح بیان ہے اس بات کا کہ جس نے سنتوں پر مواضبت کی۔ان کے مطابق چلتا رہا ان پر دوسری آراء کو ترجیح نہیں دی۔وہ قیامت کے دن فرقہ ناجیہ میں سے ہوگا۔اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں بھی ان میں شامل رکھے۔[1]
x
صفحہعنوان
5پيش لفظ
8تقديم
10امت کی موجودہ حالت اور جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئیاں
10(۱)کمزوری کی حالت:
18۲:فساد و بگاڑ کی حالت
21۱۔بدعتیں:
24(۲)ہمارے قلعے اندر سے ڈھائے جا رہے ہیں:
24(۱)نمائندے بھیجنا:
24(۲)استشراق(لادين بنانا):
28(۳)دھوکہ دینے والے سال:
31اللہ اپنے دین کی روشنی کو پورا کر کے ہی رہے گا
33صحیح اسلامی صورت حال
34اول:اپنی وقعت کا ادراک نہ کرنا
37دوم:فہم نصوص کتاب وسنت میں اختلاف
40اسلام کے صحیح راستے کے نشانات
42سلف اور سفلیت کی لغوی،اصطلاحی اور زمانی تعریف
42سلف کا لغوی معنی
43اصطلاحی تعریف
46زمانے کے لحاظ سے
47سلفیت کا معنی
49غلط فہمیاں اور ان کا ازالہ
53سلفیت،فرقہ ناجیہ اور طائفۃ منصورہ ۱۔فرقہ ناجیہ اور طائفۃ منصورہ:
53اول:امت اسلامیہ میں افتراق کی ممانعت کی احادیث
55۲۔طائفہ منصورہ کے بارے میں روایات:
60۳۔کیا طائفہ منصورہ اور فرقہ ناجیہ کے اوصاف میں تعارض اور تغایر ہے؟
67اہل بدعت اور کفار کا ان سے نفرت کرنا:
72۲۔الغرباء(اجنبی):
81۳۔اہل الحدیث:
83(۲)سلف اہل الحدیث کون ہیں؟
85صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین:
85تابعین رحمۃ اللہ علیہم:
85تبع تابعین رحمۃ اللہ علیہم:
87(۳)قابل توجہ بات؟
90(۴)اہل سنت والجماعت:
90۱۔اہل سنت والجماعت نام رکھنے کی وجہ:
92(۲)اھل السنۃ والجماعت ھی فرقہ ناجیہ اور طائفہ منصورہ اور اہل الحدیث ہیں:
94(۳)اہلسنت والجماعت اور سلفیت:
97کیا صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے پاس علمی منہج تھا؟
116۲۔قرآن کے دلائل یا یونان کی منطق:
120صرف سلفی منہج ہی کیوں؟
141صحابہ و تابعین كا فہم سلف اورمنہج کو بطور حجت ماننا
Flag Counter